urdu news today live

الندہ یونیورسٹی کاافتتاح کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا ۔۔نالندہ نام نہیں پہچان ہے۔

الندہ یونیورسٹی کاافتتاح کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا ۔۔نالندہ نام نہیں پہچان ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ نیا کیمپس ہندوستان کی صلاحیت کو دنیا کے سامنے متعارف کرائے گا۔ نالندہ دکھائے گا کہ مضبوط انسانی اقدار پر کھڑی قومیں قومی تاریخ کو زندہ کرکے بہتر مستقبل کی بنیاد رکھنا…

Read More

اگر0.01فیصدبھی خامی پائی گئی تو سخت کارروائی کی جائیگی:سپریم کورٹ کا ریمارک

سپریم کورٹ نے این ٹی اے سے کہا کہ وہ طلباء کی شکایات کو نظر انداز نہ کرے۔ اگر واقعی امتحان میں کوئی غلطی ہوئی ہے تو اسے بروقت درست کیا جائے۔ اس کے بعد عدالت نے دونوں درخواستوں کو سابقہ ​​درخواستوں کے ساتھ ضم کردیا۔ درخواستوں میں NEET امتحان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Read More

سعودی عرب : حج کے دوران ہیٹ اسٹروک کی وجہہ سے 19عازمین حج جاں بحق

مکہ مکرمہ میں گرمی سے بچنے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ حجاج کو آرام محسوس ہو۔ یہاں پر مختلف مقامات پر پانی کی تقسیم کے ساتھ ساتھ دھوپ سے بچاؤ کے بارے میں بھی بار بار مشورہ دیا جا رہا ہے۔

Read More

وزیراعظم نریندرمودی کاجائزہ اجلاس،جموں وکشمیر میں دہشت گردوں سے پوری صلاحیت سے نمٹنےکی دی ہدایت

جائزہ میٹنگ میں پی ایم مودی کو جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ ساتھ اب تک کیے گئے اقدامات کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی۔ پی ایم مودی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) منوج سنہا سے بھی جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال پر بات کی ہے

Read More

ہندوستان نے لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک، سپر8 میں ملی انٹری، سوریہ۔ شیوم بنے ’سنکٹ موچک‘

ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے امریکہ کو شکست دے کر T20 ورلڈ کپ 2024 میں جیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے میزبان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

Read More

جیمزبانڈپر پی ایم مودی کااعتماد اٹل، بیک ڈورٹیم نہیں بدلی، کیاتیسری معیاد میں کچھ بڑا ہوگا؟

مودی حکومت نے ایک بار پھر اجیت ڈوول کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کیا ہے۔ اجیت ڈوول کی یہ تیسری میعاد ہوگی۔ اجیت ڈوول کو سال 2014 میں قومی سلامتی کا مشیر بنایا گیا تھا۔ ان کی مدت ِ کار 2019 میں بھی برقرار رہی۔ اجیت ڈوول کے علاوہ پی کے مشرا بھی وزیر اعظم مودی کے پرنسپل سکریٹری کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

Read More

لوک سبھااسپیکرکا26 جون کوہوگاانتخاب، جانئےکون ہیں دعویدار؟

پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس 24 جون سے شروع ہونے والا ہے۔ یہ سیشن آٹھ دن تک جاری رہے گا۔ اسپیکر کا انتخاب اجلاس کے تیسرے دن 26 جون کو ہونا ہے۔ اس سلسلے میں لوک سبھا نے ایک بلیٹن جاری کرکے جانکاری دی ہے۔

Read More