ریاست میں بجلی کی قلت سے نپٹنے 100سولار پارک تعمیر ہو ںگے: جارجبنگلورو۔31 اکتوبر(سالار نیوز)ریاستی وزیر توانائی کے جے جارج نے کہا ہے کہ کرناٹک میں بجلی کی قلت سے نپٹنے اور کسانوں کو ان کے پمپ سیٹوں کےلئے ہمہ وقت پانی کی فراہمی یقینی بنانے کےلئے ریاستی حکومت100مقامات پر شمسی توانائی کے پلانٹ قائم…

