urdu news today live

وزیراعلیٰ کے خلاف قابل اعتراض پیغام لکھنے پر سابق فوجی گرفتار
بنگلورو۔ 19ستمبر (یو این آئی) بنگلورو پولیس نے سوشےل میڈیا پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کے خلاف توہین آمیز پیغام پوسٹ کرنے پر ہاسن ضلع کے سکلیش پور کے ریٹائرڈ فوجی وسنت کمار کو گرفتار کیا ہے ۔ یہ گرفتاری سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی) کے سائبر سیل نے کی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ یکم ستمبر کو میسور میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف اسپیچ اینڈ ہیئرنگ (اے آئی آئی ایس ایچ) کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کے افتتاحی خطاب کے دوران سدارمیا نے جو تقریر کی تھی، اسی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ملزم نے اپنے فیس بک اکا¶نٹ پر ”ہنومان بھکت“نام سے یہ پیغام جاری کیا۔قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے صدرجمہوریہ دروپدی مرمو پر کنڑا زبان کے علم پر سوال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *