جےولر ی دکان کے مالک کو دھوکہ دئے2ملزمےن گرفتار
1.60کروڑ روپئے مالےت کا سونا ضبط
بنگلورو11نومبر(سالار نےوز)سونے کے زیورات تےار کرنے کےلئے سونالے کر رقم یا زیورات واپس کئے بغیر جےولری دکان کے مالک کو دھوکہ دے رہے 2دھوکہ بازوں کو السور گےٹ پولےس نے گرفتار کر لےا ہے۔ پولےس ملز مےن کے قبضہ سے1.60کروڑروپئے مالےت کا سونا ضبط کےا ہے۔ پولےس کمشنر نے تفصےلات پےش کر تے ہوئے بتاےا کہ نگرت پےٹ مےں موجود اےک سونے کے دکان کے مالک سے ملاقات کی اور زےورات فروخت کرنے کے بہانے زےورات اپنے ساتھ لے گئے اور کئی دنوں تک نہ زےورات لوٹا ےااور نہ ہی رقم ادا کی ۔اس سلسلے مےں جےولری دکان کے مالک نے السور گےٹ پولےس تھانے مےں شکاےت درج کر وائی تھی ۔ انہوںنے بتاےا کہ پولےس معاملہ درج کر کے جانچ کر تے ہوئے ملز مےن کا سراغ لگا کر انہےں گرفتار کرنے مےں کامےاب رہی ۔سنگھ نے بتاےا کہ پولےس اپنی جانچ جاری رکھتے ہوئے ملزمےن کے
مکان سے اےک کلو300گرام سونا ضبط کےا ہے جس کی مالےت1.60کروڑ روپئے بتائی گئی ہے۔ پولےس کمشنر نے ملزمےن کو گرفتار کرنے پر السور گےٹ پولےس تھانے کے انسپکٹر اشوتھ نارائن اور ان کے عملے کی ستائش کی ۔

