شہربنگلورمےں 8تا10ستمبرکل ہنداسپےکرس کانفرنس کاانعقاد:ےوٹی قادرصدرونائب صدر ہند،لوک سبھاسمےت ملک بھرکے اسمبلی وکونسل اسپےکرس شرکت کرےںگےبنگلور۔9مئی(سالارنےوز)رےاستی اسمبلی کے اسپےکرےوٹی قادرنے کہاکہ رےاست مےں پہلی مرتبہ 8تا10ستمبرکامن وےلتھ پارلمنٹری اسوسی اےشن کے تحت کل ہنداسپےکرس کانفرنس منعقدکی جارہی ہے۔منگلورکے سرکےوٹ ہال مےں جمعہ کے روزپرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے جانکاری دی اور انہوں…

