urdu news today live

پاکستان پرحملہ : کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتاہے:سدارامےااحتےاطی اقدامات کے طورپررےاست بھرمےں الرٹ جاریبنگلور۔8مئی (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ منڈیا شہر میں سرکاری اور پرائیویٹ پروگرام منعقدہوئے ہےں، اسی لیے وہ آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دہشت گردانہ حملے کے امکان کے بارے میں سب کو آگاہ کر دیا ہے اور…

Read More

آپرےشن سندورکے خودکش ڈرون بنگلورمےں تےارکےے گئے ہےںبنگلور۔8مئی (سالارنےوز)آپرےشن سندورمےں استعمال کےے گئے خودکش ڈرون کے سلسلہ مےں بحث جاری ہے ۔بتادےں کہ بنگلورو میں تیار کیے گئے چار خودکش ڈرون آپریشن سندور کے ایک حصے کے طور پر پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں داخل ہوئے اور وہاں دہشت گردوں کے…

Read More

سوالےہ پرچہ لےک نہےں ہوا:کے پی اےس سی کی وضاحتبنگلور۔6مئی (سالارنےوز)کرناٹک پبلک سروس کمیشن (کے پی اےس سی) نے واضح کر دیا ہے کہ گزیٹیڈ پروبیشنر کے عہدوں کے مضمون نگاری کے پرچے کے امتحان کے دوران بنگلورو کے امتحانی مرکز میں کوئی سوالیہ پرچہ لیک نہیں ہوا۔ اس سے متعلق جھوٹی افواہوں پر کان…

Read More

ہماری فوج پرفخرہے مگراتنی کارروائی کافی نہےں ہے:ہری پرسادبنگلور۔6مئی (سالارنےوز)پاکستان کے خلاف آپریشن سندھور کرنے پر ہر کسی کو بھارتی فوج پر فخر ہے۔لےکن اتنی کارروائی کافی نہیں ہے۔ کانگریس رکن قانون ساز کونسل بی کے ہری پرساد نے مطالبہ کیا ہے کہ دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے۔ بروزچہارشنبہ بنگلورو میں مےڈےا سے…

Read More

نمامےٹروبائےپناہلی اسٹےشن مےں 10سےلف سروےس ٹکٹ مشےنےں نصببنگلور۔6مئی (سالارنےوز)نما میٹرو اسٹیشنوں پر ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے اب لائن میں انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ (بی اےم آرسی اےل) نے بائیپناہلی میٹرو اسٹیشن پر سیلف سروےس کیو آر ٹکٹ مشینیں لگائی ہیں۔ یہ مشینیں آپ کو تین سے چار…

Read More

پاکستان پرہندوستانی فوجی حملہ کی شےوکمارنے تعرےف کیبنگلور۔6مئی (سالارنےوز)رےاستی نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ہندوستانی فوج کے آپریشن کی تعریف کی۔ انہوں نے پہلگام دہشت گرد حملے کے جواب میں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ہندوستانی فوج کے حملے کی کھل کر تعریف کی ہے۔ شیوکمار…

Read More

آپرےشن سندھورپاکستان کوخواب غفلت سے بےدارہونے کاانتباہفوجےوں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرحملہ کےا،شہرےو ں پرنہےں:سدارامےابنگلور۔6مئی (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ پہلگام حملے کے جواب میں ہندوستانی فوج کا ”آپریشن سندھور“ کا آغاز قابل ستائش ہے۔ بروزچہارشنبہ پےشانی پرسندھور کاٹےکالگا کر وزیراعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ پہنچے سدارامےانے کہا کہ ہم اس موقع پر مرکزی…

Read More

آپرےشن سندھور: رےاست کے اےئرپورٹ اورڈےموں پرسکےورٹی بڑھادی گئی ہےرےاست کے مختلف شہروں مےں ماک ڈرل کااہمتام :وزےرداخلہبنگلور۔6مئی (سالارنےوز)وزیر داخلہ ڈاکٹرجی پرمےشور نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ”آپریشن سندھور“ کے تناظر میں احتیاطی اقدام کے طور پر ریاست میں ہوائی اڈوں اور ڈیموں پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ بروزچہارشنبہ بنگلورو میںمےڈےاسے بات کرتے…

Read More

الامین تعلیمی ہفتہ: تربیت یافتہ اساتدہ پسماندہ علاقوں کا رخ کریں گےبنگلورو، 6 مئی (سالار نیوز)الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام ان دنوں الامین تعلیمی ہفتہ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ان تقریبات کی شروعات اس وقت الامین ایجوکیشنل سوسائٹی کے سابق چیرمین سید صداقت پےراں کے دور میں ہوئی تھی۔ اس ہفتہ کے دوران…

Read More

اگرغرےبوں سے واقعی ہمدردی ہے تورےاست مےں شراب پرمکمل پابندی عائدکی جائے:بی جے پی کامطالبہبنگلورو۔6مئی (سالارنےوز)رےاستی بی جے پی ےونٹ نے وزےراعلیٰ سدارامےاسے نہاےت اہم چےلنج کرتے ہوئے سوال کےاہے کہ اگروزےراعلیٰ کو رےاست کے عوام کا اتنا ہی خےال ہے اورغرےبوں کے تئےں اتنی ہمدردی ہے تو کےارےاست مےں مکمل طورپرشراب پرپابندی عائدنہےں کرسکتے؟…

Read More