کرناٹک میں 17.24 لاکھ کنبوںکے پاس اپنا کوئی مکان نہیںصرف شہربنگلورمےں4لاکھ 55افرادکے پاس رہائش کے لےے اپناگھرنہےںبنگلور۔2مئی (سالارنےوز) کرناٹک میں 17.24 لاکھ کنبوںکے پاس اپنا کوئی مکان نہیں ہے۔ ان میں سے صرف بنگلور شہر میں 4.55 لاکھ لوگوں کے پاس اپنا گھر نہیں ہے۔ ریاست بھر میں 2018 میں دیہی علاقوں میں بے گھر…

