بھارت بھر کے تمام بینک عملہ کے لیے ثقافتی اورزبان کی حساسیت کی تربیت کو لازمی کیا جائے:سدارامےابنگلور۔21مئی (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامیا نے چندا پور برانچ کے ایس بی آئی بینک منیجر کی طرف سے کنڑا زبان بولنے سے انکار کرنے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ کنڑا اور انگریزی میں بات کرنے سے انکار کرکے شہریوں…

