آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمامشہر مےں آج خواتےن کی وقف بچاو¿، دستور بچاو¿ کانفرنسبنگلورو20اگست(سالار نےوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی سرپرستی میں “وقف ترمیمی قانون 2025” کے خلاف ایک ملک گیر وقف بچاو¿ دستور بچاو¿ تحریک جاری ہے۔جس کے تحت آج شہر کے عےدگاہ قدوس صاحب مےں ”وقف بچاو¿…

