فلےٹ فراہم کرنے کے نام پر ہزاروں خریداروں کو دھوکہمعرو ف رئےل یسٹیٹ کمپنی اوزون اربانا کے ٹھکانوں پر ای ڈی کے چھاپےبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)فلےٹ فروخت کرنے کے نام پر خریدارو ں سے کروڑوں روپے لےنے کے بعد ان کو فلےٹ فراہم کرنے میں ناکام معرو ف رئےل ایسٹیٹ کمپنی اوزون اربانا کے ٹھکانوں…
August 2025
ضمیر احمد خان کے جنم دن پر شیدائےوں کا غیر معمولی جوش وخروشبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)ریاستی وزیر برائے ہاوزنگ ، اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خان نے جمعہ کے روز اپنا جنم دن منایا۔ ان کی رہائش گاہ پر جہاں ان کے ساتھ کام کرنے والے افسروں اور عملہ نے انہیں مبارکباد دی تو وہیں…
حج درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ میں 7اگست تک توسیعمنتخب ہونے والے عازمین 20اگست تک 1,52,300/-کی پےشگی رقم جمع کروادیں: ذوالفقار ٹیپوبنگلورو:31جولائی(سالار نیوز)امسال سفر حج بیت اللہ کےلئے حج کمیٹی سے جانے کے خواہشمندوں کےلئے آن لائن درخواست داخل کرنے کی مدت میں سات دنوں کی توسیع کا اعلان کیا گیاہے۔ 31جولائی درخواست جمع کروانے…
دھرمستھلا ایس آئی ٹی کے سربراہ کو مرکزی ڈیوٹی پر تعینات کرنے کی تیاریاگر وہ جائیں گے تو کسی اور کو سربراہ بنایا جائے گا: سدارامیابنگلورو:31جولائی(سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعرات کو کہا کہ سینئر آئی پی ایس افسر پرنب موہنتی، جو دھرمستھلا میں ”اجتماعی تدفین“کے الزامات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی…
دھرمستھلا ایس آئی ٹی کے سربراہ کو مرکزی ڈیوٹی پر تعینات کرنے کی تیاریاگر وہ جائیں گے تو کسی اور کو سربراہ بنایا جائے گا: سدارامیابنگلورو:31جولائی(سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعرات کو کہا کہ سینئر آئی پی ایس افسر پرنب موہنتی، جو دھرمستھلا میں ”اجتماعی تدفین“کے الزامات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی…
دھرمستھلا میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیوں کا ڈھانچہ برآمد ہونے کے سبب سنسٹیبنگلورو، 31 جولائی(سالار نیوز)اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) جو مبینہ طور پر اجتماعی تدفین کے معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے اس کے حکام نے بتایا ہے کہ کھدائی کے تیسرے دن دھرمستھلا سے ، انسانی باقیات، جس کا شبہ…
ووٹ چوری کے خلاف شہر میں 5اگست کو راہل گاندھی کی قیادت میں احتجاجفریڈم پارک میں دھرنا دیا جائے گا ، راہل گاندھی خود دھاندلیوں کو بے نقاب کریں گے: شیو کماربنگلورو، 31 جولائی(سالار نیوز)لو ک سبھا انتخابات کے دوران شہر کے بنگلوروسنٹرل لوک سبھا حلقہ میں آنے والے مہا دیو پورا اسمبلی حلقہ میں…
بنگلورو جلد ہی ”کوانٹم کیپٹل“ہوگا: ڈی سی ایم ڈی کے شیوکماربنگلورو، 31 جولائی(سالار نیوز): نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ بنگلورو جلد ہی”کوانٹم کیپٹل“ بن جائے گا کیونکہ حکومت کوانٹم ٹیکنالوجی کےلئے ایک وقف کلسٹر قائم کر رہی ہے۔کوانٹم انڈیا بنگلورو 2025کے پہلے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے،…
حضرت حمیدشاہؒ حضرت محب شاہ آئی ٹی آئی میں نوجوانوں کی ہنرمندی کےلئے نئے کورسز متعارفبنگلورو، 31 جولائی(سالار نیوز)شہر بنگلورو کے معروف ادارے حضرت حمید شاہ ؒ حضرت محب شاہؒ درگاہ کی مجلس منتظمہ کی طرف سے حمید شاہ ؒ کامپلکس میں چلائے جا رہے آئی ٹی آئی میں نوجوانوں کو ہنر مندی کے نئے…