urdu news today live

بنگلورو جلد ہی ”کوانٹم کیپٹل“ہوگا: ڈی سی ایم ڈی کے شیوکمار
بنگلورو، 31 جولائی(سالار نیوز): نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ بنگلورو جلد ہی”کوانٹم کیپٹل“ بن جائے گا کیونکہ حکومت کوانٹم ٹیکنالوجی کےلئے ایک وقف کلسٹر قائم کر رہی ہے۔کوانٹم انڈیا بنگلورو 2025کے پہلے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ مجھے یہاں اس تقریب میں آکر خوشی ہوئی ہے جو ٹیکنالوجی کے محاذ کی نشاندہی کر رہا ہے۔ کرناٹک کے پاس بہت زیادہ انسانی وسائل ہیں۔ ہماری ریاست ملک کی دیگر ریاستوں سے مقابلہ نہیں کر رہی ہے لیکن ہم عالمی سطح پر مقابلہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ٹکنالوجی میں عالمی رہنما بننے بنگلورو کےلئے ایک مضبوط بنیاد رکھی ہے۔ ہماری حکومت کوانٹم ٹکنالوجی میں بھی قیاد ت کرنے کےلئے اسے ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے۔ جب میں ایس ایم کرشنا حکومت میں وزیر تھا، ہم آئی ٹی پالیسی لائے اور اس کی وجہ سے بنگلورو کی ترقی ہوئی جس کا آج ہم مشاہدہ کر رہے ہیں۔شیوش کمار نے کہا کہ کرناٹک کے ٹائر ٹو اور ٹائر تھری شہر بھی بہترین ٹیلنٹ اور انفراسٹرکچر پیش کرتے ہیں۔ ٹیک انڈسٹری کو اپنے دفاتر قائم کرنے کےلئے ان شہروں کو بھی دیکھنا چاہئے۔ ہماری ریاست میں 300 سے زیادہ کالج ہیں۔ ہمارا ٹیکنیکل ایجوکیشن کا ورثہ ایک صدی پرانا ہے جب یہاں آئی آئی ایس سی قائم کیا گیا تھا۔ جواہر لعل نہرو کے پبلک سیکٹر انڈسٹریلائزیشن نے بھی بنگلور کو بڑے پیمانہ پر ترقی کرنے میں مدد کی۔ انہوں نے مزید کہاکہ کوانٹم ٹکنالوجی ایک فرنٹیئر ٹیکنالوجی ہے، آئیے ہم اس کی طرف دلیرانہ انداز میں آگے بڑھیں۔ امید ہے کہ کوانٹم ٹکنالوجی بھی معاشرے کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالے گی۔ ہماری حکومت کوانٹم ٹیکنالوجی کے انقلاب کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ آئیے بنگلورو اور کرناٹک میں ایک اور انقلاب برپا کریں۔

3 thoughts on “

  1. Trust me, I’ve learned everything the hard way so you don’t have to. Then you actually show up to grab the keys. Completely different car sitting there — dents everywhere, smells like cheap air freshener covering something worse, and that “dream price”? Doesn’t include the mandatory $50 daily insurance or the $300 “administrative fee” they invent at checkout. Fool me eleven times? That’s just called living in Miami. luxury car for rent. Miami without proper wheels is basically a disaster. leather seats that won’t fuse to your legs in August. I’ve tested maybe 60 rental companies across Dade, Broward, and Collier. no games, no switch, no hidden BS in paragraph 12 of the contract. prices change hourly so check before the weekend crowd wipes them out:
    escalade for rent near me [url=https://luxury-car-rental-miami-11.com]https://luxury-car-rental-miami-11.com[/url] Yeah parking in South Beach will cost you a nice bottle of champagne — but that’s the Miami tax. drive safe and definitely skip that “tire and wheel” upsell — pure profit for them, zero value for you.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *