urdu news today live

آشاورکرس کے لئے اےک ہزارروپئے ترغےبی رقم
بنگلور۔16مئی (سالارنےوز)رےاستی حکومت نے بروزجمعہ اےک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہاکہ بجٹ مےں کےے گئے اعلان کے مطابق آشا ورکرس کے اعزازےہ کے ساتھ اےک ہزارروپئے ترغےبی رقم فراہم کی جائے گی ۔صحت کے ذےلی مراکزکو آےشمان آروگےہ مندرکے نام کے ذرےعہ اپ گرےڈ کےاگےاہے ،اسی کے ساتھ شہری علاقوں مےں خدمات انجام دے رہےںآشاورکرس کواعزازےہ کے ساتھ اےک ہزارروپئے ترغےبی رقم دی جائے گی۔اس کے لےے حکومت کی جانب سے 18کروڑروپئے خرچ کےے جارہے ہےں۔

One thought on “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *