پہلگام حملہ :آج کرناٹک کے تےن شہروں مےں ہوں گی ماک ڈرلبنگلور،رائچوراورکاروارمےں ہی کےوں کی جارہی ہےں جنگ سے حفاظت کی مشقےں؟بنگلور۔6مئی (سالارنےوز)کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اس تناظر میں مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے…

