urdu news today live

سوم شےکھراورہبارکے خلاف کوئی رےپ کےس ہے کےا؟پارٹی سے نکالے جانے پرڈی کے شےوکمارکابی جے پرطنزبنگلور۔27مئی (سالارنےوز) بی جے پی ایم ایل اےز ایس ٹی سوم شیکھر اور شیورام ہبار کے خلاف بی جے پی کارروائی پرطنزکرتے ہوئے نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے سوال کےاکہ کےاکیا ان کے خلاف عصمت دری کے الزامات ہیں؟ انہوں…

Read More

طلبہ کوبخار،زکام ےاکھانسی ہوتواسکول کونہ بھےجےںاحتےاطی تدابےراختےارکرےں،بھےڑبھاڑوالے علاقوں سے دوررہےں:ڈاکٹرشرن پرکاشبنگلور۔27مئی (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے مےڈےکل اےجوکےشن ڈاکٹرشرن پرکاش نے کہاکہ ریاست میں کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ڈاکٹروں، ہیلتھ کیئر ورکرز اور انفیکشن کی علامات والے افراد کو ماسک پہننے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ طبی تعلیم کے وزیر نے کہا کہ…

Read More

َلال باغ اورکبن پارک کی مانندمادپناہلی مےں اےک بڑاپارک بناےاجائے گاکرکٹرانےل کمبلے جنگلات اورجنگلی حےات کے بلامعاوضہ سفےرنامزد:اےشورکھنڈرےبنگلور۔27مئی (سالارنےوز) رےاستی وزےربرائے جنگلات، حیاتیات و ماحولیات ایشور بی کھنڈرے نے اعلان کیا ہے کہ مشہور کھلاڑی اور سابق کرکٹر انیل کمبلے کو جنگلات اور جنگلی حیات کے سفیر کے طور پر نامزد کیا جائے گا۔ وزیر…

Read More

ےتنال کے بعدشےورام ہباراورسوم شےکھرکوبی جے پی سے گےٹ پاسبنگلور۔27مئی (سالارنےوز)شیورام ہباراور ایس ٹی سوم شیکھر ان دونوں کو بی جے پی نے چھ سال کے لئے پارٹی سے نکال دیا ہے۔ ہباریلا پور حلقہ کی نمائندگی کر رہے ہیں، جنہوں نے بی جے پی کے ٹکٹ پر گزشتہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی…

Read More

ریاستی حکومت پرکنڑا کےمقابلہ اردوکو ترجیح دینے بی جے پی کا الزام گمراہ کنریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی پھےلانے کی دانستہ سازش کا حصہ : سدارامیابنگلورو۔27 مئی(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاستی حکومت کی طرف سے اردو زبان کو ترجیح دینے کے بارے میں گمراہ کن بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے ایک اخباری…

Read More

حکومت ریاست کے اثاثوں کی حفاظت کرے گی:ڈی کے شیوکمارآئی اے ایس افسرفوزےہ ترنم کے بارے میں روی کمار کے بیان پر کارروائی ضرور ہو گی: نائب وزیر اعلیٰبنگلورو، 27 مئی : نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ حکومت ریاست کے اثاثوں کے تحفظ کے لئے جو بھی کرنا پڑے گا…

Read More

امرےکی صدرڈنالڈٹرمپ کی اے آئی وےڈےواستعمال کرکےرےاست کے 200سے زائدافرادکودوکروڑکادھوکہ ،مقدمہ درجبنگلور۔26مئی (سالارنےوز)ٹرمپ ہوٹل مےں سرماےہ کاری جھانسہ دےکر200سے زائدافرادکودھوکہ دےاگےاہے۔آرٹےفےشل انٹلی جنس (اے آئی ۔مصنوعی ذہانت )کے ذرےعہ بنائے گئے امرےکی صدرڈونالڈٹرمپ کاوےڈےواستعمال کرتے ہوئے سائبرسارقوںنے گزشتہ چندمہےنوں کے دوران کرناٹک کے چندشہروںمےں 200سے زےادہ لوگوں کوٹھگتے ہوئے لاکھوں روپئے کاچونالگاےاہے۔متاثرےن کوزےادہ نفع دلانے…

Read More

سول مقدمات مےں عدالت سے قبل دوماہ تک مفاہمت سے حل کی کوشش لازمیالتواکی بجائے فوری انصاف فراہمی کا جرا¿ت مندانہ قدم:اےچ کے پاٹلبنگلور۔26مئی (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے قانون وپارلےمانی اموراےچ کے پاٹل نے کہاکہ کرناٹک حکومت نے عدالتی نظام کو بہتر بنانے کے لئے مرکزی قانون، سول پروسیجر کوڈ (سی پی سی) میں ترمیم کی تھی۔…

Read More

موسلادھاربارش کے نتےجہ مےں منگلوردےہی علاقوں مےںبجلی گلمےسکام مےں لائن مےنوں کی کمی سے لوگ اندھےرے مےں ڈوبےبنگلور۔26مئی (سالارنےوز)گزشتہ چار پانچ دنوں سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے ساحلی علاقہ کے سولےہ، بیلتنگڈی اور کڈبہ سمیت پتور تعلقہ کے دیہی علاقوں میں بجلی کے بغیر اندھیرے میں لوگ زندگی گزارنے پرمجبورہوگئے ہےں۔ ایک…

Read More

سنڈور:بھےانک سڑک حادثہ مےں4افرادہلاکبنگلور۔26مئی (سالارنےوز)کاراورٹپرلاری کے درمےان ہوئے بھےانک تصادم کے نتےجہ مےں کارمےں سفرکررہے 4افرادجائے حادثہ پرہی ہلاک ہوگئے ۔ےہ حادثہ بلاری ضلع کے سنڈورتعلقہ کے جئے سنگاپورگرام کے قرےب پےش آےا۔حادثہ مےں ہلاک ہونے والوں کی شناخت سواتی (5)، بندوشری(4)،آشا(28)اورجےالکشمی (21)کے طورپرکی گئی ہے۔خبرسن کے سنڈورپولےس تھانہ کی پولےس جائے واردات پہنچ کر…

Read More