urdu news today live

صوفےہ قرےشی پرتوہےن آمےزتبصرہ :بی جے پی وزےرکے خلاف کرناٹک مےں بھی اےف آئی آر20مئی کوہوسپےٹ مےں بڑے پےمانہ پرسرکاری پروگرام:وزےرداخلہبنگلور۔15مئی (سالارنےوز)رےاستی وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ کرنل صوفےہ قرےشی کے سلسلہ مےں متنازعہ بےان دےنے والے مدھےہ پردےش کے بی جے پی وزےروجئے شاہ کے خلاف کرناٹک مےں بھی اےف آئی آردرج کی گئی ہے۔اس…

Read More

رےاست کے 7افسروں کے مکانات اوردفاترپرلوک آےکتہ کاچھاپہلاکھوں نقد،سوناچاندکے زےورات اورغےرقانونی جائیدادکاانکشافبنگلور۔15مئی (سالارنےوز)رےاست کے مختلف شہروں مےں 7 سرکاری افسروں کے مکانات پرجمعرات کے روزلوک آےکتہ افسروں کی جانب سے چھاپہ مارکارروائی انجام دی گئی ہے۔بنگلورمےں 12،بنگلوردےہی ضلع مےں 8، ٹمکورمےں 7،ےادگےرمےں 5، منگلورمےں 4اوروجئے پور مےں 4مقامات پرلوک آےکتہ افسروں نے چھاپہ ماراہے۔لوک آےکتہ…

Read More

کرناٹک کو فنڈس فراہم کرنے میں مرکز کی لاپروائی افسوسناکدوبارہ ریاستی حکومت کو احتجاج کرنے کی نوبت نہ آنے پائے: وزیر داخلہ پرمیشوربنگلورو۔15 مئی (سالارنیوز) ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے جن فلاحی اسکیموں کو اسپانسر کیا گیا ہے ان کے فنڈس کی فراہمی میں جس…

Read More

گریٹر بنگلورو قانون کے نفاذ خوش آئند: سدارامیابنگلورو۔15 مئی (سالارنیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ شہر بنگلورو کو ہمہ جہت ترقی دینے اور شہر کے دائرہ کو اور زیادہ وسیع کرنے کے مقصد سے گریٹر بنگلورو قانون کو گورنر کی طرف سے منظوری ملنے کے بعد 15مئی سے نافذ کر دیا گیا ہے۔ انہوں…

Read More

جنگ بندی نے کئی سوالات کھڑے کئے ہیں مگر مودی خاموش: سنتوش لاڈبنگلورو۔15 مئی (سالارنیوز)ریاستی وزیر برائے محنت سنتوش لاڈ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے قوم سے اپنے خطاب کے دوران جو دعویٰ کیا کہ پاکستان کی منت سماجت پر جنگ بندی کی گی ہے مان لیا جاتا اگرٹھےک اس سے قبل…

Read More

بنگلورو سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ مکمل ہو گیاحج انسپکٹرو ں کے ذریعہ یقینی بنایا جائے گا کہ ارض حجاز میں عازمین کو کوئی دشواری نہ ہو: ذوالفقار ٹیپوبنگلورو۔15 مئی (سالارنیوز)حج 2025کےلئے بنگلورو سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ چہارشنبہ اور جمعرات کی درمیانی شب 27ویں پروازکی اڑان کے ساتھ ہی تمام…

Read More

بڈدی کے قرےب گونگی بہری کم سن لڑکی کابہےمانہ قتلملزموں کی تلاشی کے لےے تےن ٹےمےں تشکےل،5لاکھ معاوضہ دےنے شےوکمارکااعلانبنگلور۔14مئی (سالارنےوز)بڈدی کے قریب خوشی نامی کمسن بچی کو مشتبہ حالات میں قتل کر دیا گیا۔ عصمت دری اور قتل کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ والدین نے قاتلوں کی گرفتاری تک بچی کی آخری رسومات ادانہ…

Read More

جائیدادمالکان کے لئے حکومت کی طرف سے اےک اورموقعغےرمجازعمارتوں کے لےے بی کھاتہ حاصل کرنے کی مدت مےںتےن ماہ کی توسےع:بائرتی سرےشبنگلور۔14مئی (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے شہری ترقیات و ٹاو¿ن پلاننگ بائرتی سرےش نے کہاکہ کرناٹک منسپل کارپوریشنز اور اربن لوکل باڈیز میں غیر مجاز عمارتوں اور پلاٹوں کے لیے بی کھاتہ جاری کرنے کی مدت کو…

Read More

اسمبلی اسپےکرزکی قومی کمےٹی کے لئے ےوٹی قادرنامزدبنگلور۔14مئی (سالارنےوز) لوک سبھاکے اسپےکراوم برلانے کرناٹک اسمبلی کے اسپےکراورمنگلورکے رکن اسمبلی ےوٹی قادرفرےدکو قومی اسمبلی اسپےکرزکمےٹی کے لےے مقررکےاہے۔آئےن کے دسوےںشےڈول کے تحت اوم برلانے اسپےکرزکے اختےارات اورقواعدکاجائزہ لےنے والی قومی کمےٹی مےں ےوٹی قادرکی نامزدگی کرتے ہوئے حکم جاری کےاہے۔اس قومی کمےٹی مےں مختلف رےاستوں کے…

Read More

نجی اےجنسی کی طرف سے صحیح طریقہ سے اہتمام نہ کےے جانے پرریاستی حکومت 108 ایمبولینسوں کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے گی:دنےش گنڈوراﺅبنگلور۔14مئی (سالارنےوز) رےاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت 108 ایمبولینسوں کا انتظام اپنے ہاتھ میں لے گی اور انہیں پرائیویٹ ایجنسیوں کے ہاتھ سے ہٹا دے…

Read More