ذریعہ معاش کی دہائی دے کر ریاست میں بائےک ٹیکسی ڈرائیوروں کی بھوک ہڑتالبنگلورو۔29جون(سالار نیوز) ریاست بھر میں سینکڑوں بائیک ٹیکسی ڈرائےوروں نے اتوار 29جون کو بھوک ہڑتال شروع کی۔ ان لوگوں نے ریاستی حکومت کی طرف سے بائیک ٹیکسی خدمات پر لگاتار پابندی کے خلاف احتجاج کیا۔ بنگلورو، میسور، منڈیا، داونگیرے اور رامن نگر…

