بی آرپاٹل کی سرجے والاکے ساتھ ون ٹوون35منٹ کی گفتگومحکمہ ہاﺅزنگ مےںپےش آئے اسکےنڈل کی تفصےل ،دستاوےزات کے ساتھ پےشبنگلور۔30جون (سالارنےوز)محکمہ ہاو¿زنگ میں کس قسم کے ا سکینڈل سامنے آئے؟ مکانات کی تقسیم کے دوران رشوت کا مطالبہ کس طریقہ سے کیا جاتا ہے؟ ایک سینئر ایم ایل اے ہونے کے باجودمےرے ساتھ کس طرح…
