مےسوراےکسل پبلک اسکول طلبہ آج سہ پہرخلابازشبھانشوشکلاکے ساتھ بات چےت کرےں گےبنگلور۔3جولائی (سالارنےوز)بےن الاقوامی خلائی اسٹےشن مےں خےمہ زن ہندستانی خلابازشبھانشوشکلاکے ساتھ راست طورپربات چےت کرنے کے لےے مےسوراےکسل پبلک اسکول کے طلبہ تےاری کررہے ہےں۔جمعہ کے روزسہ پہر3:47بجے اس قسم کااےک انوکھی بات چےت کالمحہ پےش آنے والاہے۔بنگلورکے ےوآرراﺅاسپےس سنٹرمےں امےچوررےڈےوانٹرنےشنل اسپےس اسٹےشن (اے…
