سرجے والا کا بار بار کرناٹک کا دورہ کانگریس میں دراڑ کی علامت: وجیندربنگلورو۔ 7جولائی (یو این آئی) کرناٹک بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر وجیندر یدی یورپا نے پیر کو کہا کہ حکمراں کانگریس میں گہری ناراضگی ہے اور کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا کا ایم ایل ایز سے بات چیت کے لیے بنگلورو…
