وزےرقانون اےچ کے پاٹل کی زےرقےادتغےرقانونی کانکنی کی تحقےقات کے لےے ذےلی کمےٹی تشکےلبنگلور۔5جولائی (سالارنےوز)ریاست میں غیر قانونی کان کنی کی جانچ اور تحقیقات کے لیے رےاستی وزیر قانون ایچ کے پاٹل کی قےادت میں کابینہ کی اےک ذیلی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔اس کمےٹی کے ذرےعہ غےرقانونی کانکنی کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے…
