رکن اسمبلی اقبال حسےن کے نام وجہ بتاﺅنوٹساےک ہفتہ کے اندرجواب دےنے کی ہداےتبنگلور۔ےکم جولائی (سالارنےوز)رےاست مےںوزےراعلیٰ سدارامےاکی تبدےلی کابےان دےنے والے رام نگرکے رکن اسمبلی اےچ اے اقبال حسےن کو کے پی سی سی کے صدرڈی کے شےوکمارنے وجہ بتاﺅ نوٹس جاری کرتے ہوئے اےک ہفتہ کے اندرنوٹس کاجواب دےنے کے لےے ہداےت دی…
