مرکزی وزیر آبی وسائل کے ساتھ بات چیت نتیجہ خیز شیوکماربنگلورو، 11 جولائی (سالارنےوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ مرکزی وزیر جل شکتی کے ساتھ ریاست کے آبپاشی پروجیکٹوں پر بات چیت نتیجہ خیز رہی۔دہلی سے واپسی پر کیمپے گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، انہوں…
