سال میں ایک بار اپنے دل کا معائنہ کروائیں، گھبرانے کی ضرورت نہیں: ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹلبنگلورو، 15 جولائی(سالارنیوز) ریاست میں دل کے دورے کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بارے میں عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ اس طرح کے معاملات کی اوسط تعداد پچھلے سالوں کی طرح ہے۔ےہ بات ڈاکٹر شرن پرکاش…
