کنڑا پرچم کو منظوری دینے کا مطالبہ کرنے ریاست کا وفد دہلی جائے گا: شیو راج تنگڈگیبنگلورو۔19 جولائی(سالار نیوز) ریاستی وزیربرائے کنڑا اینڈ کلچر شیوراج ایس تنگڈگی نے ہفتہ کے روز کہا کہ انہوں نے مرکزی حکومت کو خط لکھ کر کنڑ اپرچم کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کی مانگ کی ہے۔انہوں نے مطالبہ…
