انڈیا ٹوڈے کے سروے میںبنگلورو میڈےکل کالج، میڈیکل کالجزکی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پربنگلورو:17جولائی(سالارنیوز)کرناٹک، ملک میں طبی تعلیم فراہم کرنے میں سب سے آگے ہے، کئی اعلیٰ میڈیکل کالجوں کا گھر ہے۔ اس بات کی تصدیق ملک کے چند معروف اداروں کی جانب سے کئے گئے سروے سے ہوئی ہے۔انڈیا ٹوڈے کے ذریعہ کئے…
