urdu news today live

راﺅڈی شےٹرکے قتل سے مےراکوئی تعلق نہےں:بائرتی بسواراج
بنگلور۔16جولائی (سالارنےوز)راﺅڈی شےٹرشےوکمارقتل کے معاملہ مےں الزام کاسامناکرہے بی جے پی رکن اسمبلی بائرتی بسوارج نے سلسلہ مےں اےک بےان دےتے ہوئے کہاکہ شےوقتل معاملہ سے ان کاکوئی تعلق نہےں ہے۔ جس شخص کاقتل ہواہے اس کے بارے مےں کوئی جانکاری مجھے نہےں ہے۔کسی کے جانب سے شکاےت درج کروانے پراچانک ان کے خلاف اےف آئی آرداخل کرنامناسب نہےں ہے۔اس معاملہ سے متعلق مےرے پاس کوئی جانکاری نہےں ہے۔انہوںنے سوال کرتے ہوئے کہاکہ کےاکوئی بھی شخص اےف آئی آئی درج کرواسکتاہے؟ اےف آرآرداخل کرنے سے پہلے پولےس والوں نے مجھ سے رابطہ کےوں نہےں کےا۔کم سے کم مجھ سے معلوم حاصل کرتے۔قتل معاملہ مےں مےرانام آنے کی وجہ سے مجھے بہت ماےوسی ہوئی۔اس کے پےچھے سےاسی بدنےتی نظرآرہی ہے۔ اس شکاےت کے خلاف مےں قانونی جنگ لرڑوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *