urdu news today live

موڈا کیس میں سپریم کور ٹ کا فیصلہ خوش آئند: کانگریس قائدینعدالت نے بی جے پی کے فرضی پروپگنڈہ کی ہوا نکال دی : سرجے والا،ضمیر احمد ، سلیم احمد اورمنصور علی خان کا رد عملبنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)اے آئی سی سی جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی اہلےہ پاورتی اور…

Read More

گوشت لے جا رہی گاڑی کو روک کر حملہخود ساختہ گﺅ رکھشک پنیت کیرے ہلی کے خلاف ایف آئی آربنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)گوشت لے جا رہی ایک وین کو روک کر اس کے ڈرائیور کے ساتھ گالی گلوچ کرنے اور اس پر حملہ کرنے کے الزام میں شہر کی باگل گنٹے پولیس نے خود ساختہ گﺅ…

Read More

دھرمستھلا ایس آئی ٹی سے کسی افسر کو نہیں ہٹایاگیا: وزیر داخلہبنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے دھرمستھلا میں سلسلہ وار قتل اور اجتماعی تدفین کے واقعات کی جانچ کےلئے جو خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکےل دی گئی ہے اس سے کسی افسر کو ہٹایا نہیں گیا ہے۔ ےہ بات پےر کے رو ز ریاستی…

Read More

بدزبان وزراءپر لگام کسنے کانگریس قیادت کی شیو کمار کو ہدایتبنگلورو ۔20 جولائی(سالار نیوز)بار بار اپنے بیانات اور حرکتوں سے ریاست میں کانگریس حکومت کےلئے پشےمانی کا سبب بننے والے وزراءپر لگام کسنے یا ان کو وزارت سے برطرف کرنے کےلئے کانگریس اعلیٰ کمان نے نائب وزیر اعلیٰ اور کے پی سی سی صدر ڈی…

Read More

بدزبان وزراءپر لگام کسنے کانگریس قیادت کی شیو کمار کو ہدایتبنگلورو ۔20 جولائی(سالار نیوز)بار بار اپنے بیانات اور حرکتوں سے ریاست میں کانگریس حکومت کےلئے پشےمانی کا سبب بننے والے وزراءپر لگام کسنے یا ان کو وزارت سے برطرف کرنے کےلئے کانگریس اعلیٰ کمان نے نائب وزیر اعلیٰ اور کے پی سی سی صدر ڈی…

Read More

یو پی آئی نوٹسوں سے پریشان تاجروں سے رشوت کی مانگخاطی افسروں پر کارروائی کرنے محکمہ کمرشیل ٹیکس کی ہےلپ لائن قائمبنگلورو ۔20 جولائی(سالار نیوز)محکمہ کمرشل ٹیکس نے بدعنوانی سے نمٹنے اور غلط عملہ کے خلاف سخت کارروائی کو یقینی بنانے کےلئے ایک وقف ہیلپ لائن شروع کی ہے تاکہ یو پی آئی سے ادائےگی…

Read More

کرناٹک کا جی ٹی ٹی سی افریقہ میں ہندوستان کی پہلی حکومت کی ہنر مندی کی شراکت کے ساتھ نمیبیا کو طاقت بخشے گابنگلور، 20 جولائی(سالار نیوز) ہندوستان-افریقہ تعاون میں ایک تاریخی قدم کے طور پر، نمیبیا نے کرناٹک کے سرکاری ٹول اینڈ ٹریننگ سنٹر (جی ٹی ٹی سی)کو اپنے تکنیکی علم اور پیشہ ورانہ…

Read More

دھرمستھلا پراسرار قتل اور اجتماعی تدفین کے الزامات کی جانچ کےلئے ایس آئی کی تشکےلبنگلورو20 جولائی(سالار نیوز) ریاستی حکومت نے دھماکہ خیز میڈیا رپورٹس اور کرناٹک اسٹیٹ ویمن کمیشن کی باضابطہ درخواست کے بعد، چونکا دینے والے دھرمستھلا سلسلہ وار قتل کے الزامات کی تحقیقات کو باضابطہ طور پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی)کو…

Read More

ڈیم کی حفاظت سے متعلق تکنیکی کمیٹی کی رپورٹ کے بعدریاست کے ڈیموں کیلئے ضروری مرمت شروع کی جائے گی : شیوکمارکبینی:20جولائی(سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ ڈیم کی حفاظت سے متعلق تکنیکی کمیٹی اپنی رپورٹ پیش کرنے کے بعد ریاست کے ڈیموں کی مرمت کا کام ترجیحی بنیادوں…

Read More

بی بی ایم پی کو پانچ کارپوریشنوں میں تقسیم کرنے کی تجویز گورنر کو منظوریکےلئے روانہبنگلورو۔19 جولائی(سالار نیوز)بروہت بنگلورو مہانگرا پالیکے(بی بی ایم پی)کو پانچ کارپوریشنوں میں تقسیم کرنے کی تجویز گورنر کو ان کی منظوری کےلئے بھیجی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پانچ کارپوریشنوں کی مجوزہ حدود کے مسودے پر جمعرات کو کابینہ…

Read More