اسمارٹ میٹرمعاملہ پرحکومت وضاحت پیش کرنے کےلئے تیار :کے جے جارجریاست میں لوک سبھا انتخابات کی دھاندلی پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی تنقید کی حمایتبنگلورو24جولائی(سالار نےوز) وزےر برائے توانائی کے جے جارج نے کہا کہ اسمارٹ میٹر کے معاملہ سے متعلق محکمہ توانائی نے قانون کے مطابق کارروائی کی ہے،اگر عدالت سمےت کسی بھی…
July 2025
ریاستی حکومت کو ذات پات کی مردم شماری کرانے کا اختیار نہیںاسمارٹ مےٹر گھوٹالہ پروزےر توانائی جارج ا خلاقی ذمہ داری قبول کر کے استعفیٰ دےں : اشوتھ نارائنبنگلورو24جولائی(سالار نےوز) سابق نائب وزیر اعلیٰ وبی جے پی لےڈر ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے اسمارٹ مےٹر گھوٹالہ مےں وزےر توانائی کے جے جارج کو وزرات سے بر…
انکولہ میں سلیپر بس نہر میں گر گئی – ایک مسافر فوت ، 18 زخمیانکولہ ،21 جولائی (سالار نیوز) تعلقہ کے اگسور گرام میں نیشنل ہائی وے 66 پر پیر علی الصبح 3 بجے کے قریب پیش آئے ایک خطرناک حادثے میں ایک سلیپر بس نہر میں گر گئی اور اس کے نتیجے میں ایک…
بی جے پی جی ایس ٹی نوٹس کا الزام ریاستی حکومت پرڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: شیوکماربنگلورو، 21 جولائی(سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ بی جے پی جی ایس ٹی نوٹس کا الزام ریاستی حکومت اور چھوٹے تاجروں پر ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔اپنی سداشیو نگر رہائش…
سائرن کے استعمال کا ضابطہ سخت کر دیا گیاوی آئی پی قافلوں کے دوران سائرن کے بےجا استعمال پر پابندیبنگلور، 21 جولائی (سالارنےوز) ریاستی پولیس کے ڈائرکٹر جنرل ڈاکٹر ایم اے سلیم نے ریاست بھر کے تمام پولیس افسران کو ایک میموجاری کرتے ہوئے اہم شخصیتو ں کے قافلوں کے دوران سائرن کے غیرضروری استعمال…
عنقریب کھرگے ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں: بسواراج رایا ریڈیبنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا کے مشیر برائے معاشی امور اور رکن اسمبلی بسواراج رایا ریڈی نے کہا ہے کہ آنے والے چند مہینوں کے دوران کانگریس کے قومی صدر ملےکارجن کھرگے ملک کے وزیر اعظم ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے…
بی جے پی دور حکومت میں مجھے دوگنے فنڈ کا لالچ دیا گیاتھاشرط ےہ تھی کہ گھپلوں پر بیان بازی کرنا چھوڑ دوں: پرےنک کھرگےبنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات اور آئی ٹی بی ٹی پرےنک کھرگے نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کے اراکین اسمبلی کی طرف سے ان کو ماضی…
موڈا معاملہ میں عدالت کا فیصلہ انصا ف کی جیت: سدارامیابنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (موڈا ) کے سائٹوں کی تقسیم کے معاملہ میں پےر کے روز سپریم کور ٹ کے فیصلہ کا وزیراعلیٰ سدارامیا نے خیرمقدم کیا اور کہا کہ موڈا معاملہ میں ان کی بیوی پاروتی کو طلب کر کے ان سے…
موڈا کیس میں سپریم کور ٹ کا فیصلہ خوش آئند: کانگریس قائدینعدالت نے بی جے پی کے فرضی پروپگنڈہ کی ہوا نکال دی : سرجے والا،ضمیر احمد ، سلیم احمد اورمنصور علی خان کا رد عملبنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)اے آئی سی سی جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی اہلےہ پاورتی اور…
گوشت لے جا رہی گاڑی کو روک کر حملہخود ساختہ گﺅ رکھشک پنیت کیرے ہلی کے خلاف ایف آئی آربنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)گوشت لے جا رہی ایک وین کو روک کر اس کے ڈرائیور کے ساتھ گالی گلوچ کرنے اور اس پر حملہ کرنے کے الزام میں شہر کی باگل گنٹے پولیس نے خود ساختہ گﺅ…