دھرمستھلا ایس آئی ٹی سے کسی افسر کو نہیں ہٹایاگیا: وزیر داخلہبنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے دھرمستھلا میں سلسلہ وار قتل اور اجتماعی تدفین کے واقعات کی جانچ کےلئے جو خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکےل دی گئی ہے اس سے کسی افسر کو ہٹایا نہیں گیا ہے۔ ےہ بات پےر کے رو ز ریاستی…
July 2025
تاجروں کو شرکت کرنے کیگزارش کی گئی ہے۔ اخباری کانفرنس مےں کونسل کے دےگر عہدےداران حاضر رہے ۔انکولہ میں سلیپر بس نہر میں گر گئی – ایک مسافر فوت ، 18 زخمیانکولہ ،21 جولائی (سالار نیوز) تعلقہ کے اگسور گرام میں نیشنل ہائی وے 66 پر پیر علی الصبح 3 بجے کے قریب پیش آئے…
چھوٹے تاجروں کی زندگےوں مےں رکاوٹ بنے محکمہ کمرشےل کے افسران کے خلاف ناراضی23اور24جولائی کو شہر مےں احتجاج ، تمام کاروبار بند کرکے حصہ لےنے لےبر کونسل کی گزارش بنگلورو21جولائی(سالار نےوز) چھوٹے تاجروں کی زندگےوں مےں رکاوٹ بنے محکمہ کمرشےل ٹےکس کے افسران کے خلاف کرناٹک اسٹیٹ لیبر کونسل بیکری اشےاءاور چھوٹے تاجروں نے 23…
گلوبل ٹےک پارٹنر کےلئے رےاست عالمی اشتراک مےٹ کی مےزبانی کرے گا18تا20نومبر منعقد ’بنگلور ٹےک سمٹ مےں 60ممالک حصہ لےں گے : اےکروپ کوربنگلورو21جولائی(سالار نےوز) محکمہ الےکٹرانک ، آئی ٹی، بی ٹی،کے زےر اہتمام گلوبل انوویشن الائنس (جی آئی اے )کے اشتراک سے شہر کے انٹرنےشنل اےگزبےشن سنٹر(بی آئی ای سی) مےں 18تا20نومبر” بنگلور ٹےک…
ہبال فلائی اوور کا تعمےر کام جلد از جلد مکمل کرنے پولےس کمشنر کی ہداےتسےمنت کمار نے بی بی اےم پی چےف کمشنر کے ساتھ تعمےری کام کا معائنہ کےا بنگلورو21جولائی(سالار نےوز) سٹی پولیس کمشنر سیمنت کمار سنگھ نے افسران اور کنٹراکٹروں کو ہبال فلائی اوور کے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی…
سائرن کے استعمال کا ضابطہ سخت کر دیا گیاوی آئی پی قافلوں کے دوران سائرن کے بےجا استعمال پر پابندیبنگلور، 21 جولائی (سالارنےوز) ریاستی پولیس کے ڈائرکٹر جنرل ڈاکٹر ایم اے سلیم نے ریاست بھر کے تمام پولیس افسران کو ایک میموجاری کرتے ہوئے اہم شخصیتو ں کے قافلوں کے دوران سائرن کے غیرضروری استعمال…
بی جے پی جی ایس ٹی نوٹس کا الزام ریاستی حکومت پرڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: شیوکماربنگلورو، 21 جولائی(سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ بی جے پی جی ایس ٹی نوٹس کا الزام ریاستی حکومت اور چھوٹے تاجروں پر ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔اپنی سداشیو نگر رہائش…
عنقریب کھرگے ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں: بسواراج رایا ریڈیبنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا کے مشیر برائے معاشی امور اور رکن اسمبلی بسواراج رایا ریڈی نے کہا ہے کہ آنے والے چند مہینوں کے دوران کانگریس کے قومی صدر ملےکارجن کھرگے ملک کے وزیر اعظم ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے…
بی جے پی دور حکومت میں مجھے دوگنے فنڈ کا لالچ دیا گیاتھاشرط ےہ تھی کہ گھپلوں پر بیان بازی کرنا چھوڑ دوں: پرےنک کھرگےبنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات اور آئی ٹی بی ٹی پرےنک کھرگے نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کے اراکین اسمبلی کی طرف سے ان کو ماضی…
موڈا معاملہ میں عدالت کا فیصلہ انصا ف کی جیت: سدارامیابنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (موڈا ) کے سائٹوں کی تقسیم کے معاملہ میں پےر کے روز سپریم کور ٹ کے فیصلہ کا وزیراعلیٰ سدارامیا نے خیرمقدم کیا اور کہا کہ موڈا معاملہ میں ان کی بیوی پاروتی کو طلب کر کے ان سے…