موڈا معاملہ میں عدالت کا فیصلہ انصا ف کی جیت: سدارامیا
بنگلورو۔21 جولائی(سالار نیوز)میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (موڈا ) کے سائٹوں کی تقسیم کے معاملہ میں پےر کے روز سپریم کور ٹ کے فیصلہ کا وزیراعلیٰ سدارامیا نے خیرمقدم کیا اور کہا کہ موڈا معاملہ میں ان کی بیوی پاروتی کو طلب کر کے ان سے پوچھ گچھ کرنے کےلئے ای ڈی کی طرف سے جو سمن جاری کیا گیااس پر کرناٹک ہائی کور ٹ کی طرف سے لگائی گئی روک کو برقرار رکھتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے جو فیصلہ سنایا ہے وہ مرکزی حکومت پر ایک زور دار تھپڑ کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں چیف جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس کے وی ونود چندرا پر مشتمل بینچ نے جو فیصلہ صادر کیا ہے اس کا وہ خیرمقدم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اپنے طویل سیاسی سفر کے دوران انہوں نے ہمےشہ قانون اور اصولوں کی پاسداری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور اس کے اتحادی ان کی مقاملہ سیاسی طور پر کرنے میں بار ہا ناکام ہو گئے ہیں اس لئے انہوں نے ان کو کمزور کرنے کے مقصد سے آئینی ایجنسیوں کا غلط استعمال کیا تاکہ سی بی آئی اور ای ڈی کی مدد سے ان کے اور ان کی بیوی کے خلاف ایک فرضی کیس تیار کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی بدنیتی کے تحت ان کو اور ان کے اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی جو کوشش کی گئی وہ قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں ان کو اور ان کے خاندان کو جس ذہنی اذیت سے گزرنا پڑا وہ اسے کبھی بھلا نہیں سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس بی آر گوائی نے اس معاملہ میں جو تبصرہ کیا ہے کہ سیاسی لڑائی ووٹروں کے درمیان ہونی چاہئے ۔اس کےلئے آئینی ایجنسیوں کا غلط نہیں کیا جانا چاہئے ۔ ےہ موجودہ حالات کے تناظر میں حقائق کا عکاس ہے۔ان کے الفاظ آج ہر باضمیر ہندوستانی کے دل کی آواز ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کے اس فیصلہ سے نہ صرف ان کو راحت ملی ہے بلکہ عدلےہ پر ان کے اعتماد کو اور پختہ کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ 10۔11برسوں سے جو لوگ ای ڈی کی غیر ضروریی ہراسانیوں سے پریشان ہیں ےہ ان کےلئے بھی راحت بخش ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عدالت کے اس فیصلہ کے بعد اب وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو اپنی آنکھیں کھولنی چاہئے اور آئینی اداروں کے غلط استعمال کا سلسلہ ختم کرنا چاہئے۔عدالت عظمیٰ کے فیصلہ نے آئین، عدالےہ اور انصاف پر ان کے یقین کو اور زیادہ پختہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موڈا معاملہ میں انصاف لا بول بالا ہوا ہے۔ ای ڈی کی طرف سے اس معاملہ میں غیر ضروری مداخلت پر عدالت نے رو ک لگائی ہے۔
1win limita pierderi [url=https://www.1win5757.help]1win limita pierderi[/url]
1win Uganda crypto withdrawal [url=1win63470.help]1win63470.help[/url]
cum retrag de pe mostbet în MDL [url=https://mostbet80695.help]https://mostbet80695.help[/url]
Let me save you some serious pain with this Miami rental nonsense. Then you actually show up to grab the keys. Completely different car sitting there — dents everywhere, smells like cheap air freshener covering something worse, and that “dream price”? Doesn’t include the mandatory $50 daily insurance or the $300 “administrative fee” they invent at checkout. Eleven years in South Florida and these clowns still almost get me. luxury car for rent. anyone who’s tried the bus here knows exactly what I mean. leather seats that won’t fuse to your legs in August. I’ve tested maybe 60 rental companies across Dade, Broward, and Collier. no games, no switch, no hidden BS in paragraph 12 of the contract. prices change hourly so check before the weekend crowd wipes them out:
luxury car rental miami florida [url=https://luxury-car-rental-miami-11.com]luxury car rental miami florida[/url] also bring polarized shades unless you enjoy driving into the sun like a blind bat. drive safe and definitely skip that “tire and wheel” upsell — pure profit for them, zero value for you.