یو پی آئی نوٹسوں سے پریشان تاجروں سے رشوت کی مانگ
خاطی افسروں پر کارروائی کرنے محکمہ کمرشیل ٹیکس کی ہےلپ لائن قائم
بنگلورو ۔20 جولائی(سالار نیوز)محکمہ کمرشل ٹیکس نے بدعنوانی سے نمٹنے اور غلط عملہ کے خلاف سخت کارروائی کو یقینی بنانے کےلئے ایک وقف ہیلپ لائن شروع کی ہے تاکہ یو پی آئی سے ادائےگی کی بنیادوں پر جو نوٹس جاری کئے گئے ان معاملات سے متعلق افسران کی طرف سے رشوت مانگنے کی شکایات کو دور کیا جا سکے۔ایک اخباری بیان میںمیں، کمرشل ٹیکس کے ایڈیشنل کمشنر نے کہا کہ محکمہ کو میڈیا اور دیگر ذرائع سے یہ اطلاع ملی ہے کہ بعض افسران اور عملہ نے مبینہ طور پریو پی آئی سے متعلقہ مسائل کے سلسلہ میں رشوت طلب کی ہے۔محکمہ کے علم میں یہ بات بھی آئی ہے کہ چند دلال تاجروں سے ایسے معاملات میں مدد کی پیشکش کے بہانے رقم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اس معاملہ کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے، محکمہ نے بدعنوانی کے خلاف اپنی مکمل عدم برداشت کی پالیسی کا اعادہ کیا اور یقین دلایا ہے کہ قصوروار پائے جانے والے اہلکاروں یا عملہ کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔تاجروں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ایسے کسی بھی واقعے کی اطلاع فوری طور پر محکمہ کی ہیلپ لائن 18004256300 پر دیں جو کام کے دنوں میں صبح 8.00 بجے سے رات 8.00 بجے تک دستیاب ہے۔
جی ایس ٹی کی وجہ سے چھوٹے تاجروں کو مرکزی حکومت پریشان کر رہی ہے
ان کو راحت دینے کے بارے میں کمرشیل ٹیکس افسروں سے میٹنگ کی جائے گی: سدارامیا
بنگلورو ۔20 جولائی(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ چھوٹے تاجروں کو ان کے کاربار اور یو پی آئی کے ذریعہ لین دین کےلئے جی ایس ٹی کی جو نوٹسیں جاری کی گئیں ہیں اس کےلئے ریاستی حکومت نہیں بلکہ مرکزی حکومت ذمہ دار ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی کا ضابطہ مرکزی حکومت نے بنایا ہے اور جی ایس ٹی کونسل بھی مرکزی حکومت کے اختیارمیں ہے۔ اس لئے اس سارے معاملہ کےلئے مرکزی حکومت ہی ذمہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ میں ریاستی حکومت کی طرف سے چھوٹے تاجرو ںکو کیا سہولت فراہم کی جا سکتی ہے اس کے بارے میں آنے والے دنوں میں غور کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس بارے میں وہ محکمہ کمرشیل ئےکس کے افسروں سے تبادلہ خیال کےلئے ایک میٹنگ طلب کریں گے۔ گزشتہ روز میسور میں ریاستی حکومت کے ایک پروگرام میں ان کی طرف سے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کی توہےن کے الزام کو مسترد کر تے ہوئے سدارامیا نے کہا کہ اس پروگرام میں انہوں نے ڈی کے شیو کمار کی توہین نہیں کی ۔ بی جے پی اس معاملہ کو غیر ضروری طور پر اچھال کر گندی سیاست کر رہی ہے۔ لےکن اس سے بی جے پی کو کوئی فائدہ ہونے والا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی کے شیو کمار ان کی تقریر کی شروعات کے موقع پر پروگرام میں موجود نہیں تھے اس لئے انہوں نے ان کا نام نہیں لیا ۔جو لوگ موجود نہیں رہتے ان کے ناموں کا تذکرہ نہ کرنا توہین نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ےہ خواب دیکھ رہی ہے کہ ان کے اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے درمیان اختلافات کو بڑھا کر سیاسی فائدہ حاصل کر سکے لیکن ایسا وہ کبھی ہونے نہیں دیں گے ڈی کے شیو کمار بھی بی جے پی کو ایسی کسی حرکت سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم نہیں کریں گے۔
melbet casino live roulette [url=https://melbet62913.help]melbet casino live roulette[/url]
mostbet Azərbaycan mines [url=https://www.mostbet01859.help]mostbet Azərbaycan mines[/url]
mostbet lucky jet 2026 [url=http://mostbet90617.help/]mostbet lucky jet 2026[/url]
Let me save you some serious time, learned this the hard way. You find a killer deal online — photos look pristine, price seems fair, terms almost reasonable. Plus they slap a surprise $2500 hold on your card for good measure right before giving you the keys. Living here six years and still almost fall for this stuff sometimes. If you are trying to find a legitimate vehicle without getting ripped off, stay far away from the airport rental center. Anyone who’s tried the bus here knows exactly what I mean about this city, whether you are doing South Beach dinner plans, Sunny Isles sunrise cruise, or a quick run down to the Florida Keys.
Most of these local agencies are just polished garbage with decent Google reviews bought somewhere, but I eventually found a service where what you reserve is exactly what rolls up, no surprises. If you are looking for the only trustworthy source for premium vehicles across South Florida, check the current details here: exotic car rental south beach miami [url=https://luxury-car-rental-miami-6.com]exotic car rental south beach miami[/url]. Yeah, parking in South Beach will cost you a nice dinner — but that’s the price of admission. Just drive safe out there and definitely skip that “damage waiver” upsell — total scam 99% of the time. let me know if you guys have any other clean spots.
1win metode de plata [url=http://1win39929.help]1win metode de plata[/url]