سگندورپل کاافتتاح: پروٹوکول کی خلاف ورزی نہےں ہوئی
اپوزےشن لےڈرکواب تک سرکاری مکان نہےں دےاگےا:اشوک
بنگلور۔15جولائی (سالارنےوز)اپوزےشن لےڈرآراشوک نے کہاکہ سگندوربرڈج کے افتتاح کے موقع پر کسی بھی قسم کی پروٹوکول کی خلاف ورزی نہےں ہوئی ہے۔وزےراعلیٰ سدارامےاخواہ مخواہ غلطی نکالنے کی کوشش کررہے ہےں۔بروزمنگل اخباری نمائندوں سے بات چےت کے دوران انہوں نے کہاکہ وزےراعلیٰ کی جانب سے وزےراعظم نرےندرمودی کے نام مکتوب روانہ کرنامناسب نہےں ہے۔انہوںنے کہاکہ وزےر اعلیٰ اس خوف سے الجھن پےداکرہے ہےں کہ برڈج کی تعمےرکاسہرابی جے پی کے سرجاتاہے۔اس پروگرام کے لےے وزےراعلیٰ کومدعو کےاگےاتھا۔ پروٹوکول کے مطابق وزےراعلیٰ کانام دعوت نامہ مےں ڈالاگےاہے۔اسی تارےخ کووزےراعلیٰ کاپہلے سے طے شدہ پروگرام تھا۔ اےسے موقع پر وزےر اعلیٰ کوخودفےصلہ کرناہوتاہے کہ وہ کس پروگرام کوترجےح دےتے ہوئے شرکت کررہے ہےں۔اس کی بجائے وزےراعلیٰ کاےہ کہناہے مناسب نہےں ہے کہ ان سے پوچھ کرپروگرام کی تارےخ اوروقت طے کرنے کامطالبہ کرنامناسب نہےں ہے۔ےوں دےکھاجائے تو رےاستی حکومت نے اپوزےشن کے قائدےن سے صلاح ومشورہ کے بعدکونسے پروگرام منعقدکرتی ہے؟ آج تک بنگلورمےں ہونے والے کسی بھی پروگرام کے بارے مےں اپوزےشن سے صلاح نہےں لی گئی اورنہ دعوت دی گئی ہے۔جورےاستی حکومت نے کی ہے وہی عمل اب مرکزی حکومت نے کی ہے۔رےاستی وزےربرائے تعمےرات عامہ اس دن ساگرمےں موجودرہتے ہوئے بھی اس پروگرام مےں شرےک نہےں ہوئے۔مےڈےاکے سامنے پروگرام مےں شرکت کی اطلاع دےکرعےن پروگرام سے قبل غےرحاضررہے ہےں۔انہوںنے مزےدکہاکہ اسمبلی مےں اپوزےشن کے لےڈرکے طورپرمنتخب ہوئے دوسال کاعرصہ بےت گےامگراب تک باضابطہ طورپرمجھے سرکاری مکان نہےں دےاگےا۔اب تک 6مرتبہ خط لکھامگراےک خط کاجواب بھی نہےں آےا۔ پچھلی بی جے پی حکومت کے دوران اس وقت کے اپوزےشن لےڈرسدارامےاکوجومکان دےاگےاتھاوہی مکان دےنے کااصرارکےاہوں۔اس مےں غلطی کےاہے؟ مگردوسال ہوگئے اب تک سرکاری مکان مہےانہےں کےاگےا۔
После вызова врач клиники «ЗдравЦентр» прибывает к пациенту в течение 30–60 минут. Он проводит первичный осмотр, оценивает степень тяжести алкогольной интоксикации, измеряет пульс, давление, уровень кислорода и другие показатели здоровья. На основании этих данных составляется индивидуальный план лечения.
Получить дополнительные сведения – https://kapelnica-ot-zapoya-moskva00.ru/kapelnicza-ot-zapoya-anonimno-msk/
дивитися серіали онлайн бойовики онлайн в хорошій якості