مرکزی وزیر آبی وسائل کے ساتھ بات چیت نتیجہ خیز شیوکمار
بنگلورو، 11 جولائی (سالارنےوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ مرکزی وزیر جل شکتی کے ساتھ ریاست کے آبپاشی پروجیکٹوں پر بات چیت نتیجہ خیز رہی۔دہلی سے واپسی پر کیمپے گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ مرکزی جل شکتی وزیر نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ یتینا ہولے پینے کے پانی کے پروجیکٹ کےلئے فنڈز کی ہماری درخواست پر مثبت غور کیا جائے گا۔ یہ ایک نتیجہ خیز ملاقات تھی۔ انہوں نے اپنے دہلی کے دورے پر صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے،کہا، کہ ہم نے مرکزی جل شکتی کے وزیر سی آر پاٹل کے ساتھ بہت سے پہلوں پر تبادلہ خیال کیا جس میں آلمٹی ڈیم کی اونچائی میں اضافے کےلئے اےگزٹ نوٹیفکیشن جاری کرنا اور میکے داٹو پروجیکٹ کی منظوری شامل ہے۔۔ شیو کمار نے کہا کہ ہم نے مرکزی وزیر برائے ماحولیات بھوپیندر یادو کے ساتھ کلسابنڈوری پروجیکٹ کےلئے ماحولیاتی منظوری پر بھی بات چیت کی ہے۔ انہوں نے دونوں ریاستوں کے درمیان ایک دوستانہ حل تجویز کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم نے عدالت سے رجوع کیا ہے کیونکہ گوا اس پروجیکٹ پر اعتراض نہیں کر سکتا،۔انہوں نے کہا کہ ہم نے نئے پروجیکٹس کےلئے بھی تجاویز پیش کی ہیں۔ میں مانسون سیشن کے دوران دہلی کا سفر کروں گا اور اپنے ممبران پارلیمنٹ سے بات کروں گا کہ ہم ان پہلوں پر حکومت پر کس طرح دبا ڈال سکتے ہیں۔ایتنا ہولے پروجیکٹ میں لکیناہلی ڈیم کی مخالفت کے بارے میں پوچھے جانے پر، انہوں نے کہاکہ تمام بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی مخالفت ہوگی، لیکن پینے کے پانی کی فراہمی کی ضرورت ہے۔ ہم کورٹگیرے تعلقہ میں پانی کو ذخیرہ کرنے کےلئے کچھ دوسرے آپشنز کو استعمال کرنے کے بارے میں بھی سوچ رہے ہیں۔ ہم پرمیشور کے ساتھ اس پر بات کریں گے اور اسے کابینہ کی میٹنگ کے سامنے رکھیں گے۔
mostbet retrageri [url=https://mostbet80695.help/]https://mostbet80695.help/[/url]
May I just say what a comfort to discover somebody who really understands what they are talking about on the web. You actually understand how to bring a problem to light and make it important. A lot more people have to read this and understand this side of your story. I was surprised that you aren’t more popular because you surely have the gift.
Good replies in return of this question with genuine arguments and explaining everything regarding that.
从信息可信度角度评估,Cryptify Hub属于“低权威性信源”。因为它是一个民间Web3社群,品牌叫“学院”但不具备任何官方背书。社群成员分享的链接、观点、建议均代表个人,而非平台立场。导航站中的工具链接由社群成员共同维护,可能存在遗漏或过期。用户应将其作为参考线索,所有重要决策(尤其是涉及资金的操作)必须通过其他权威渠道交叉验证。
Hey there, You’ve performed a fantastic job. I will definitely digg it and personally suggest to my friends. I am sure they’ll be benefited from this web site.
Right now it looks like Drupal is the top blogging platform out there right now. (from what I’ve read) Is that what you are using on your blog?