چیف سکریٹری سمیت خاتون افسروں پر رکن کونسل روی کمار کے نازیبا تبصرے قابل مذمت
قانو ن کے مطابق سخت کارروائی ہونی چاہئے: منصور علی خان
بنگلورو ۔5 جولائی(سالار نیوز) ریاست کے خاتون آئی اے ایس آفیسروں سے متعلق بار بار بی جے پی رکن کونسل این روی کمار کے ناشائستہ تبصروں اور ان کے خلاف اب تک کوئی قانونی کارروائی نہ ہونے پر اے آئی سی سی سکریٹری منصور علی خان نے افسوس ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے انتظامےہ کی سربراہ چیف سکریٹری شالنی رجنیش کے بارے میں روی کمار نے جو ناشائستہ الفاظ استعمال کئے ہیں ان کے بارے میں اب تک بی جے پی قیادت کی خاموشی اس بات کی عکاس ہے کہ خواتین کے احترام کے بارے میں بی جے پی رہنماو¿ں کی طرف سے جو دعوے کئے جاتے ہیں وہ محض ڈھکوسلے ہیں۔ روی کمار نے صرف چیف سکریٹری ہی نہیں بلکہ اس سے پہلے کلبرگی کی ڈپٹی کمشنر فوزےہ ترنم کے بارے میں بھی ایسا ہی غیر ذمہ داران بیا ن دیا تھا۔ فوزےہ ترنم وہ افسر ہیں جن کی خدمات کے اعتراف میں صدر ہند کے اعزاز سے سرفراز کیا۔ اس افسر کے بارے میں روی کمار نے غیر ذمہ دارانہ الفاظ استعمال کئے اور ان کو پاکستانی کہہ دیا۔ ابھی ےہ معاملہ ٹھنڈا بھی نہیں ہوا کے چیف سکریٹری کے بارے میں ناشائستہ تبصرہ کر کے روی کمار نے اپنی ذہنیت کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی واقعی اس ملک میں خواتین کے حقوق کی حفاظت چاہتی ہے تو اب تک روی کمار کے خلاف کارروائی کرنا چاہئے تھی لیکن افسوس کہ بی جے پی کے کسی بڑے یا چھوٹے لےڈر نے روی کمار کی بد کلامی کے بارے میں کوئی تبصرہ تک نہیں کیا ۔منصور علی خا ن نے مانگ کی کہ روی کمار کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے ۔
88vv.com is currently rated as one of the most reputable online entertainment platforms, bringing together everything modern players look for — from a user-friendly interface and ultra-fast deposits and withdrawals to a diverse ecosystem that includes online sports betting, jackpot slot games, live casino, fish shooting, and much more.
What truly sets 88vv apart is its strong focus on user experience, data security, and transparent transactions.
Visit the official homepage of 88vv today to discover why it stands out as a trusted choice among countless betting platforms.

Very nice article and right to the point. I am not sure if this is in fact the best place to ask but do you people have any thoughts on where to hire some professional writers? Thanks 🙂