urdu news today live

ہاو¿زنگ اسکیموں کے تحت مکانا ت کی فراہمی میں تیزی لائی جائے
وزیر اعلیٰ ایک لاکھ مکانات اسکیم کے تحت زیر تعمیر مکانات کا معائنہ کرنے کے بعدضمیر احمد کی ہدایت
بنگلورو ۔5 جولائی(سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے شہر بنگلورو سمیت ریاست کے مختلف اضلاع میں بے گھر لوگوں کو مختلف ہاوزنگ اسکیموں کے تحت بڑی تعدا د میں مکانات کی فراہمی کےلئے بڑے پےمانے پر تیاری کی جا رہی ہے۔ ہفتہ کے روزوزیر اعلیٰ کی ایک لاکھ مکانات اسکیم کے تحت راجیو گاندھی ہاو¿زنگ کارپوریشن لمیٹیڈ کے ذریعہ یشونت پور اور ےلہنکا اسمبلی حلقوں میں زیر تعمیر مکانات کا وزیر برائے ہاو¿زنگ ، اقلیتی بہبو د اور اوقاف ضمیر احمد خان نے معائنہ کیا اور ان کو جلد از جلد مکمل کر کے ان کو مستحقین میں تقسیم کےلئے تیا ررکھنے کی افسروں کو ہدایت دی۔ انہوں نے یشونت پور اور ےلہنکا میں زیر تعمیر کثیر منزلہ عمارتوں کے معیار کا اعلیٰ افسروں اور مقامی اراکین اسمبلی کے ساتھ معائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ہاوزنگ کے تحت مار چ 2025کے دوران 36ہزار سے زیادہ مکانات کی فراہمی مختلف ہاوزنگ اسکیموں کے تحت ریاست بھر میں کی گئی ہے مزید تقریباً40ہزار مکانات تقسیم کےلئے تیاری کے آخری مراحل میں ہیں ۔ وزیراعلیٰ سدارامیا اور دیگر سرکردہ رہنماو¿ں کی موجود گی میں ان مکانات کی تقسیم کےلئے تیاری کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے ایک لاکھ مکانات کی اسکیم جو بی بی ایم پی کی حدود میں نافذ کی جا رہی ہے اس اسکیم کے تحت مکانات کی تعمیر کی جا رہی ہے۔انہوں نے ےلہنکا اور یشونت پور میں مکانا ت کی تکمیل پر اطمینا ن ظاہر کیا اور افسروں کو ہدایت دی کہ جلد از جلد ان مکانات کو مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو تمام تر بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔اس موقع پر یشونت پور کے رکن اسمبلی ایس ٹی سوم شیکھر ، ےلہنکا کے رکن اسمبلی ایس آر وشواناتھ، راجیو گاندھی ہاو¿زنگ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائرکٹر پرشورام شنالکر،پرشورام گوڑا اور دیگر موجود تھے۔

18 thoughts on “

  1. 88vv.com is currently rated as one of the most reputable online entertainment platforms, bringing together everything modern players look for — from a user-friendly interface and ultra-fast deposits and withdrawals to a diverse ecosystem that includes online sports betting, jackpot slot games, live casino, fish shooting, and much more.

    What truly sets 88vv apart is its strong focus on user experience, data security, and transparent transactions.

    Visit the official homepage of 88vv today to discover why it stands out as a trusted choice among countless betting platforms.

  2. купить диплом о высшем образовании с занесением в реестр в кемерово [url=www.arus-diplom23.ru]купить диплом о высшем образовании с занесением в реестр в кемерово[/url] .

  3. купить диплом высшего образования с занесением в реестр [url=https://arus-diplom24.ru]купить диплом высшего образования с занесением в реестр[/url] .

  4. Hi, Neat post. There’s a problem together with your website in web explorer, could test this… IE still is the marketplace chief and a huge section of other folks will miss your fantastic writing due to this problem.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *