urdu news today live

پانچ سال تک مےں ہی وزیر اعلی رہوں گا: سدارامیا
جمہوریت میں سب کو وزیر بننے کا حق ہے وزارتی عہدہ کا حتمی فیصلہ پارٹی قائدین کریں گے
چکبالا پور 2 جولائی(سالار نےوز) وزےر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ وہ پانچ سال تک ریاست کے وزیر اعلیٰ رہیں گے۔ نندی ہلز میں خصوصی کابےنہ اجلاس میں شرکت سے قبل تاریخی سری بھوگا نندیشورا مندر کا دورہ کر کے اور پوجا ادا کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دےتے ہو ئے ےہ بات کہی ۔انہوںنے کہا کہ ان کی حکومت کی میعاد سے متعلق
فیصلہ کا حق بی جے پی اور جے ڈی ایس کونہیں بلکہ کانگریس ہائی کمان کو ہے ۔انہوںنے کہا کہ بی جے پی کے اشوک اور وجےندر ا کے بےان کو شائع کرنے سے قبل مےڈےا کو اس کی تصدےق کرنی چاہئے تھی۔وزےر اعلیٰ نے بتاےا کہ ان کی حکومت پانچ سال تک مضبوط رہے گی اور بی جے پی لےڈران ان کی حکومت گرانے کا دن میں خواب دیکھ رہے ہےں ۔ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ بی جے پی لےڈران کو صرف حکومت پر تنقید کرنے کے علاوہ کوئی اور کام نہےں ہے۔ وزےر اعلیٰ نے کہا کہ بی جے پی جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، بی جے پی سچائی پر یقین نہیں رکھتی اور بی جے پی لےڈران حقےقت سے نہ واقف ہےں ۔وزےر اعلیٰ نے سوال کیا کہ جب بی جے پی اقتدار میں تھی تو اس نے کیا پیچھے چھوڑا تھا اور اس نے آبپاشی، دیہی ترقی، عوامی کام، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کیا کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی چار سال اقتدار میں تھی ایچ ڈی کمارسوامی مخلوط حکومت میں ایک سال اور دو ماہ تک اقتدار میں تھے ۔انہوںنے کبھی نہےں پو چھا کہ حکومت کےا کام کرہی ہے۔انہوں نے بتاےا کہ حکومت کے دو سال مکمل ہو نے پر منعقدہ کانفرنس میں تین لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ سدارامیا نے سوال کیا کہ کیا لوگ صرف حکومت کی حمایت میں آئیں گے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر ذات کے سروے میں مسائل ہیں تو اسے آن لائن کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور کس طرح ذات کا اعلان کیا جانا چاہئے۔ درج فہرست ذاتوں کی ذات،طبقے کا پتہ سروے کے ذریعہ کیا جانا چاہئے جب وہ گھر یا کیمپ پر یا کسی اور طریقہ سے پہنچیں۔ انہوں نے بتاا کہ سروے کرنے والے گھر گھر پہنچ رہے ہےں ان کا تعاون کرنے کی گزار ش کی۔ انہوںنے بتاےا کہ بنگلور شہر کے چند افراد ذات کا نام آن لائن رجسٹر کروا سکتے ہیں۔سدارامےا نے کہا کہ جمہوریت میں سب کو وزیر بننے کا حق ہے وزارتی عہدہ کا حتمی فیصلہ پارٹی قائدین کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کے 142 اراکےن اسمبلی ہےں صرف 34 اراکےن کو ہی وزیر بنایا جا سکتا ہے۔

2 thoughts on “

  1. Потолки в Архангельске — быстро,качественно,с гарантией.

    Осуществляем проффессиональную установку за 1 день в ванную, на кухню, в комнату, в коридор;
    Подберем стильный дизайн натяжных потолков под интерьер;
    Выполняем монтаж любой сложности, предлагаем большой выбор матовых полотен.
    Ответим на вопросы — напишите!

    Натяжные потолки в коридоре — любая расцветка. в Архангельском регионе — с консультацией специалиста-
    [url=https://29-potolok.ru/]монтаж натяжных потолков в архангельске высота[/url]
    натяжные потолки в коридор в архангельске – [url=https://29-potolok.ru/]http://29-potolok.ru/[/url]
    [url=http://ljcohen.com/__media__/js/netsoltrademark.php?d=https://29-potolok.ru/]https://www.feldgrau-forum.com/proxy.php?link=https://29-potolok.ru/[/url]

    [url=https://perthwebdesign.prevue.it/p/5j04k/#comments]Профессиональная установка натяжных потолков в Архангельске: быстро, качественно, с гарантией[/url] e730_49

  2. «Билайн» в Иваново предоставляют:
    • интерактивное ТВ;
    • быстрое подключение за 1 день;
    • Подбор оптимального тарифа под ваши задачи;
    • Проверку технической доступности по вашему адресу.

    [url=https://ivanovobeeline.ru/]провести интернет билайн в квартиру[/url]
    билайн интернет цена – [url=http://www.ivanovobeeline.ru/]http://ivanovobeeline.ru/[/url]
    [url=https://toolbarqueries.google.kz/url?q=https://ivanovobeeline.ru/]https://images.google.bs/url?sa=t&url=https://ivanovobeeline.ru/[/url]

    [url=http://mongocco.sakura.ne.jp/bbs/index.cgi/yelp.com/JfSqnAVvhk]Интернет и ТВ от «Билайн» в Иваново[/url] 8c4d4a8

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *