انجمن ترقی اُردو کے زےر اہتمام کامیاب طلباءکے اعزاز مےں جلسہبنگلور۔11اگست(سالار نیوز) انجمن ترقی اُردو ہند( کرناٹک) کی طرف سے اُردو سبجکٹ مےں نماےاں نمبرات حاصل کرنے والے تقرےباً دو سو طلباءوطالبات کے اعزاز مےں16اگست کی صبح10:30بجے الامےن کمبلپوش اسکول شےوا جی نگر بنگلور مےں اےک جلسہ کا اہتمام کےا گےاہے۔ انجمن ترقی اُردو (…

