ووٹ چوری کے الزامات کی جانچ کروانے ریاستی حکومت کا اشارہمحکمہ قانون کو تمام پہلوو¿ں کا جائز ہ لے کر حکومت کو مشورہ دینے کی ہدایت: سدارامیابنگلورو۔9 اگست (سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ حکومت ریاست میں حالیہ لوک سبھا انتخابات کے دوران انتخابی دھاندلیوں کے الزامات کی تحقیقات کرے…
August 2025
بنگلورو میٹرو کی تیاری میں سب سے بڑی حصہ داری حکومت کرناٹک کیبی جے پی کی طرف سے اس منصوبے کا سارا کریڈٹ مودی کو دینے کی کوشش قابل مذمت: رام لنگا ریڈیبنگلورو۔9 اگست (سالار نیوز) اتوار کے رو ز شہر میں وزیر اعظم مودی نما میٹرو کی یلو لائین پر خدمات کا افتتاح کرنے…
لوک سبھا انتخابات : بنگلورو سنٹرل حلقہ کی ووٹر لسٹ غائبالےکشن کمیشن کے ویب سائٹ سے اڑا دی گئی؟بنگلورو۔9 اگست (سالار نیوز) بنگلورو سنٹرل لوک سبھا حلقہ میں آنے والے مہا دیو پورا اسمبلی حلقہ میں فرضی ووٹوں کے بارے میں کانگریس رہنما راہل گاندھی کے انکشاف اور بی جے پی پر ووٹ چوری کے…
کونسل کی چار سیٹوں کےلئے نامزدگی پر راہل گاندھی سے گفتگوبنگلورو۔9 اگست (سالار نیوز) کرناٹک لےجس لےٹو کونسل کی چارسیٹوں کےلئے نامزدگیوں کے بارے میں جمعہ کے روزکانگریس رہنما راہل گاندھی نے شہر میں کانگریس کے رہنماو¿ں کے ساتھ تبادلہ¿ خیال کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کل فریڈم پارک میں احتجاج کے بعد راہل…
موصول نہیں ہوئی ہے۔بادامی میں سدارامیا کےلئے میں نے 3ہزارووٹ خریدے تھے: سی ایم ابراہیمبنگلورو۔9 اگست (سالار نیوز) سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہےم نے انکشاف کیا ہے کہ 2018کے اسمبلی انتخابات کے دوران بادامی حلقہ سے سدارامیا کو کامیاب بنانے کےلئے انہوں نے سابق وزیر بی بی چمن کتی کے ساتھ مل کر 3000ووٹ…
ووٹ چوری سے متعلق راہل گاندھی کے الزامات کے مل گئے ثبوتبی ایل اوز کی جانچ کے دوران بتائے گئے مقامات پر ووٹرس نداردبنگلورو۔9 اگست (سالار نیوز)ووٹ چوری کے بارے میں کانگریس رہنما راہل گاندھی کی طرف سے جو سنسنی خیز انکشافات کئے گئے ہیں ان کے بارے میں الےکشن کمیشن کی طرف سے باضابطہ…
تمل ناڈو حکومت نےنئی تعلیمی پالیسی جاری کیچنئی،8اگست(ایجنسی)تمل ناڈو حکومت نے آج مرکزی حکومت کی قومی تعلیمی پالیسی(این ای پی)کے خلاف اپنی نئی تعلیمی پالیسی جاری کر دی۔ اس کے تحت اسکولوں میں 2 لسانی فارمولہ انگریزی اور تمل نافذ کیا جائے گا۔ نئی تعلیمی پالیسی تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے…
ہندوستانی اردو منچ کا اردو ادب و تھیٹر پر خصوصی لکچربنگلورو، 8 اگست(سالار نیوز)ہندوستانی اردو منچ کے زیرِ اہتمام اردو ادب و تھیٹر پر ایک خصوصی لکچر سیشن اتوار10 اگست کو صبح : بجے ہم سینٹر، کوئینز روڈ، شفا اسپتال کراس، نشانی: مرٹھا درشن، میں منعقد ہوگا۔ اس پروگرام میں دو ممتاز شخصیات شرکت کریں…
بنیادی تعلیم کی درجہ بندی 2+8+4کے حساب سے کرنے کی سفارشصوبائی تعلیمی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ میں حکومت کو متعدد سفارشات پیشبنگلورو، 8 اگست(سالار نیوز)کرناٹک کی نئی تعلیمی پالیشی کے تحت پےش کی گئی رپورٹ میں ریاست کے تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلی لاتے ہوئے ریاستی حکومت سے سفارش کی گئی ہے کہ…
شہرمیں ووٹ چوری کے خلاف کانگریس کی ریالی میںبی جے پی اور الیکشن کمیشن کے خلاف غم و غصہ کا اظہارسدارامیا،شیو کمار، ضمیر احمد، کرشنا بائرے گوڑا، دنیش گنڈو راو¿ سمیت دیگرقائدین کے خطابات، ہزاروں کارکنوں کا جم غفیر، غیر معمولی جوش وخروشبنگلورو، 8 اگست(سالار نیوز)گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں الیکشن کمیشن کی ملی بھگت…