urdu news today live

مےںنے کسی بھی زمےن پرقبضہ نہےں کےا،گورنرسے نوٹس نہےں بھیجاگیا:بوسراجو
بنگلور۔5مئی (سالارنےوز)محکمہ جنگلات کی زمےن پرمےں نے قبضہ کےاہے ،ےہ سب بکواس ہے۔مےں نے کوئی بھی زمےن قبضہ نہےں کےا،آئندہ بھی نہےں کروں گا۔ےہ وضاحت رےاستی وزےربرائے چھوٹی آبپاشی اےن اےس بوسراجونے کےا۔بروزپےررائچورکے اپنے دفترمےں پرےس کانفرنس سے انہوں نے کہاکہ مےں نے جنگلاتی پرقبضہ کےاہے،اس الزام کے تحت مجھے پہلے رےاستی گورنرکے دفترنوٹس ملاتھا، اس پرمےں نے فوری جواب بھی دےاتھا۔اس کوچھپاتے ہوئے پھراےک بارمجھے گورنرسے نوٹس دےے جانے کی جھوٹی خبرےں پھےلائی گئی ہےں۔اگرکوئی نوٹس آےاہے تو مجھے بتائےں۔اس پہلے بھی مےں نے اراضی کے سلسلہ مےں تمام دستاوےزات کوضلع انتظامےہ کوپےش کےاتھا۔مےں نے 1988ءمےں زمےن خرےدی تھی ۔اس وقت مےں کسی بھی عہدہ پرنہےں تھا،گورنرکی طرف مجھے دوبارہ نوٹس دےے جانے کی کوئی جانکاری نہےں ہے۔مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔اس موقع پربلدےہ کے رکن جےانا،کانگرےس لےڈرمحمدشاہ عالم،مہانگرپالےکے کی صدرنرسماماڈگری ودےگرشرےک رہے۔

9 thoughts on “

  1. горшки под цветы напольные [url=http://www.kashpo-napolnoe-spb.ru]горшки под цветы напольные[/url] .

  2. стильные горшки для комнатных растений [url=https://www.dizaynerskie-kashpo-rnd.ru]https://www.dizaynerskie-kashpo-rnd.ru[/url] .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *