urdu news today live

سرکاری افسروں کے مکانوں اوردفاترپرلوک آےکتہ کاچھاپہ
بنگلور۔8مئی (سالارنےوز)آمدنی سے زےادہ جائدادحاصل کرنے اوررشوت خوری وبدعنوانی کے الزامات کے پےش نظررےاست کے مختلف علاقوں مےں لوک آےکتہ پولےس نے آج جمعرات کی صبح مےں چھاپہ مارکارروائی انجام دی ہے۔کولار،ےادگےر،دوانگرہ اوربنگلورکے مختلف مقامات مےں لوک آےکتہ پولےس نے چھاپہ ماراہے۔کولارتعلقہ لےنڈمےزرمنٹ اےنڈرےونےوڈپارٹمنٹ کے افسرسرےش بابو، سرپورتعلقہ کے ہےلتھ ڈپارٹمنٹ کےافسرراجےووےنکٹپانائک، شہری واٹرسپلائی اےنڈڈرائنےج بورڈ(داونگرہ)کے اےگزکےٹو انجےنئراےم بی روی اورمحکمہ آبی وسائل کے اےگزکےٹوانجےنئرجی سرےنواس مورتی کے مکانوںاوردفاترمےں لوک آےکتہ پولےس نے چھاپہ مارتے ہوئے تلاشی کارروائی انجام دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *