urdu news today live

ہندوستانی اردو منچ کا اردو ادب و تھیٹر پر خصوصی لکچر
بنگلورو، 8 اگست(سالار نیوز)ہندوستانی اردو منچ کے زیرِ اہتمام اردو ادب و تھیٹر پر ایک خصوصی لکچر سیشن اتوار10 اگست کو صبح : بجے ہم سینٹر، کوئینز روڈ، شفا اسپتال کراس، نشانی: مرٹھا درشن، میں منعقد ہوگا۔ اس پروگرام میں دو ممتاز شخصیات شرکت کریں گی۔ کولکاتا کے معروف تھیٹر فنکار ظہیر انور عصری اردو تھیٹر پر اظہارِ خیال کریں گے، جبکہ مغربی بنگال کے ممتاز محقق و نقاد ڈاکٹر عمر غزالی اردو تنقید میں عصری رجحانات کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ہندوستانی اردو منچ نے تمام کو شرکت کےلئے مدعو کیا ہے۔

6 thoughts on “

  1. оформление перепланировки квартиры в Москве [url=http://skoleoz.borda.ru/?1-8-0-00002184-000-0-0/]оформление перепланировки квартиры в Москве [/url] .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *