urdu news today live

جون سے پی ےوسی کلاسس شروع ہوں گے
بنگلور۔16مئی (سالارنےوز)محکمہ برائے پری ےونےورسٹی تعلےم کی جانب سے تعلےمی سال برائے 2025-26کانظام الاوقات جاری کردےاگےا ہے۔اس سالانہ ٹائم ٹےبل کے مطابق 2جون 2025ءسے پی ےوسی سال اول اورپی ےوسی سال دوم کے کلاسس کاآغازہونے جارہاہے۔ محکمہ تعلےمات عامہ کے ڈائرکٹرنے پی ےوسی سال اول وپی ےوسی سال دوم کے سالانہ تعلےمی نظام الاوقات جاری کرنے کی ہداےت دی ہے۔ اس کے مطابق 2جون سے پی ےوسی کے کلاسس شروع ہوں گے اور21ستمبرتک کلاسس چلےں گی ۔22ستمبرسے 7اکتوبر تک ششماہی چھٹےاں ہوں گی ۔پھر8اکتوبرسے دوسری مےعادکے کلاسس شروع ہوں گی جو 31مارچ 2026ءتک چلےں گی۔

6 thoughts on “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *