باگل کوٹ کاتجدےدشدہ رےلوے اسٹےشن کامودی کے ہاتھوں افتتاحبنگلور۔22مئی (سالارنےوز)امرت بھارت اسکیم کے تحت مرمت شدہ شہر باگل کوٹ کے ریلوے اسٹیشن کا جمعرات کو افتتاح کیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان کے بیکانیر میں منعقدہ ایک تقریب میں اس اسٹیشن کا عملی طور پر افتتاح کیا۔ سٹی ریلوے اسٹیشن پر منعقد ایک…

