urdu news today live

ای ڈی چھاپہ کامقصدمجھے نہےں معلوم:پرمےشور
تحقےقات مےں ہم نے تعاون کےا،کچھ بھی نہےں چھپاےا
بنگلور۔22مئی (سالارنےوز)وزیر داخلہ ڈاکٹرجی پرمیشور نے اپنے تعلیمی ادارے پر ای ڈی کے چھاپے پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ۔ کل بروزچہارشنبہ ای ڈی کے افسران نے ہمارے تعلیمی ادارہ کا دورہ کیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ وہ کن کی ہدایات پر چھاپہ مارنے آئے۔ بہرحال افسروں نے ہم سے حساب مانگا۔ میں نے متعلقہ افرادکو انہیں اکاو¿نٹس فراہم کرنے کو کہا ہے۔بروزجمعرات بنگلورو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے تعلےمی ادارہ سے متعلق کس برس کے حسابات مانگے ہیں،وہ فراہم کرنے کی مےں نے ہداےت دے دی ہے۔ تحقیقات ابھی جاری ہیں۔ ہمیں ان افسروں کے مقاصد کا علم نہیں ہے۔ ہم نے ان کے ساتھ تعاون کیا ہے، ہم نے کچھ نہیں چھپایا ہے۔ میں قانون کی قدر کرنے والا شخص ہوں، ہر ایک کے لیے ایک قانون ہے، میں قانون کا احترام کرتا ہوں، ہماراتعلےمی ادارہ بھی احترام اور تعاون کرے گا۔ ہم تعاون کریں گے۔ ای ڈی ہم سے جو بھی پوچھ گچھ کرے گی ہم بتائےں گے،اورای ڈی تحقیقات مےں تعاون کریں گے۔

9 thoughts on “

  1. how to buy clomiphene no prescription how to get clomid without dr prescription can you get generic clomiphene for sale can you get clomid pills cost cheap clomiphene without insurance clomiphene generic brand where buy clomiphene price

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *