urdu news today live

مرکزی حکومت سے رےاست کوآنے والی گرانٹ مےں بھاری کٹوتیرےاستی اراکےن پارلےمان وراجےہ سبھااپنی ذمہ دارےوں سے پہلوتہی نہےں کرسکتے:سدارامےابنگلور۔14مئی (سالارنےوز) وزےراعلیٰ سدارامیا نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت سے ریاست کو ملنے والی گرانٹس میں بہت زیادہ کٹوتی کی گئی ہے۔ بروزچہارشنبہ ودھان سودھا میں منعقدہ دشامیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اعداد…

Read More

اے اےن اےف کی ماننداےنٹی کمےونل فورس:تےن دن مےں فےصلہ ہوگا:وزےرداخلہبنگلور۔14مئی (سالارنےوز) رےاستی وزیر داخلہ ڈاکٹرجی پرمےشور نے کہا ہے کہ ساحلی علاقہ میں انسداد نکسل فورس (اے این ایف) کے ماڈل پر فرقہ وارانہ مخالف فورس(اےنٹی کمےونل فورس) بنانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔بروزچہارشنبہ بنگلورو میںمےڈےاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

Read More

مئی کوزےراعلیٰ سدارامیا کی قیادت والی حکومت کے 2 سال مکملصرف دومرتبہ جنتادرشن ،اس کے بعدکوئی عوامی پروگرام منعقدکےوں نہےں کےاگےا؟بنگلور۔14مئی (سالارنےوز) وزےراعلیٰ سدارامیا کی قیادت والی ریاستی حکومت 2 سال مکمل کر رہی ہے۔ 20 مئی کو وجئے نگر ضلع کے ہوسپیٹ میں جشن کا پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیکن…

Read More

محکمہ اقلیتی بہبود کے سی بی ایس ای اسکولوں میں 97 فیصد نتائجبنگلورو۔13 مئی(سالار نیوز)ریاست کے محکمہ اقلیتی بہبود کے دائرہ اختیار میں آنے والے سی بی ایس ای اسکولوں میں پاس کی شرح 97 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ریاست بھر کے 29 اسکولوں میں سے کل 13,004 طلبہ نے امتحانات میں شرکت کی جن…

Read More

قرآن نذرآتش کرنے والوں کوبہت جلدگرفتارکےاجائے گاپہلگام حملہ کے مقتولےن کومناسب انصاف نہےں ملا:ستےش جارکی ہولیبنگلور۔13مئی (سالارنےوز) بےلگاوی کے سنتی بسواڑگرام کی مسجدمےں گھس کر قرآن مجےداوراحادےث شرےف چراکرنذرآتش کرنے والے معاملہ پرتبصرہ کرتے ہوئے بےلگاوی کے انچارج وزےرستےش جارکی ہولی نے کہاکہ اس معاملہ سے متعلق سوموٹوکےس درج کرلےاگےاہے۔ بہت جلدمجرم عناصرکوگرفتارکرلےاجائے گا۔بروزمنگل بےلگاوی…

Read More

شہرمےں موسلادھاربارش ،طوفانی ہواسے کئی درخت زمےن بوسرےاست مےں اےک ہفتہ تک شدےدبارش کی پےشگوئی ،17اضلاع مےں ےلوالرٹبنگلور۔13مئی (سالارنےوز)شہربنگلورکے مختلف علاقوں مےں منگل کی شام طوفانی ہوا،ژالہ باری کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ہواکی وجہ سے کئی درخت جڑسے اکھڑگئے ہےں۔درخت اورشاخوں کے گرنے سے پرےشانےاں ہوئی ہےں۔بارش کے پانی کی وجہ سے سڑکےں زےرآب آگئےں۔…

Read More

بوڑھے والدےن الگ بھی رہےں تواپنی اولادپرمنحصرہوتے ہےںمہلوک بےٹے کے معاوضہ مےں ماں باپ کوحصہ دےنے ہائی کورٹ کی انشورنس کمپنی کو ہداےتبنگلور۔13مئی (سالارنےوز)ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ن دنوں بوڑھے والدین کا الگ رہنا عام ہو گیا ہے،لےکن ےہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ اپنے بچوں پر منحصر نہیں ہیں۔ہائی کورٹ نے…

Read More

بنگلورو سے حج پروازوں کی روانگی کا آج آخری دناب تک 7ہزار سے زیادہ عازمین ارض مقدس پہنچ چکے ہیں، آج رات آخری فلائٹ کے ساتھ تمام 8600کی روانگی مکمل ہو جائے گیبنگلورو۔13 مئی(سالار نیوز) شہر بنگلورو سے سفر حج بیت اللہ کےلئے حج کمیٹی کے ذریعہ جانے والے عازمین کی روانگی کا سلسلہ چہارشنبہ…

Read More

بنگلورکی سڑکوں کے اطراف اگائے گئے غےرملکی درخت خطرناکہلکی بارش اورمعمولی ہواسے زمےن بوس ہوجاتے ہےں ،موٹرسوارہوشےاررہےں!بنگلور۔13مئی (سالارنےوز)دارالحکومت، بنگلورو، موسمیاتی تبدیلیوں کاسامناکرنے کی سکت نہےں رکھ پارہاہے،موسلادھاربارش سے زےر آب اور ہلکی بارش یاطوفانی ہوا کو روکے بغیر گرنے والے درخت بھی ایک چیلنج ہیں۔ درختوں کے جڑسے اکھڑنے سے کئی پرےشانےاں لاحق ہورہی ہےں۔…

Read More

کرناٹک مےں گےل سے 5ہزارکروڑروپے کی سرماےہ کاریکرناٹک ماحول دوست توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے ایک مثالی مقام :اےم بی پاٹلبنگلور۔9مئی(سالارنےوز) سرکاری گیس اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ (گےل) نے ریاست میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے اگلے پانچ سالوں میں 5,000 کروڑ روپے کا عہد کیا ہے۔ سرمایہ کاری کے ساتھ 1,000…

Read More