دھرمستھلامےں لاشےںدفنانے کاگمنام شکاےت کنندہ گرفتارحکومت قصورواروں کے خلاف کارروائی کرے گی:شےوکماربنگلور۔23اگست (سالارنےوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ دھرمستھلا معاملہ کا گمنام شکایت کنندہ چنےا کو اےس آئی ٹی پولیس نے آج گرفتار کر لیاہے۔حکومت قصورواروں کے خلاف کارروائی کرے گی۔سداشےونگرمےں واقع رہائش گاہ کے قریب مےڈےاسے بات کرتے ہوئے شےوکمار نے…

