کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوٹ کا نامنائب صدر ہند کے عہدے کی دوڑ میں شاملبنگلورو۔16 اگست (سالار نیوز) نائب صدر ہند کے انتخاب کےلئے الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے بعد مرکز میںحکمران این ڈی اے کی طرف سے بی جے پی کے کسی رہنما کو امیدوار بنانے کی تیاریاں کافی زوروں پر ہیں۔…

