ووٹ چوری کے الزامات کی جانچ کروانے ریاستی حکومت کا اشارہمحکمہ قانون کو تمام پہلوو¿ں کا جائز ہ لے کر حکومت کو مشورہ دینے کی ہدایت: سدارامیابنگلورو۔9 اگست (سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ حکومت ریاست میں حالیہ لوک سبھا انتخابات کے دوران انتخابی دھاندلیوں کے الزامات کی تحقیقات کرے…

