اقلیت اور اکثریت کے درمیا ن نفرت کا جواب کنڑا زبان سیکھ کر دیا جا سکتا ہے۔پرشوتم بلی ملےعنقریب مساجد کے ائمہ وخطیب حضرات کےلئے کنڑا تربیتی پروگرام کا آغاز کیاجائے گا: ضمیر احمد خانبنگلورو۔5 اگست (سالار نیوز) اقلیتی طبقات اور اکثریتی طبقات کے درمیا ن تعلقات کو خوشگوار بنانے کےلئے زبان کو اپنانا ہی…

