بکرپرائزےافتہ بانومشتاق کوسدارامےاکی مبارکباد
بنگلور۔21مئی (سالارنےوز)ادبی دنےاکا سب سے بڑے انعام (بکرپرائز)سے رےاست کی مصنفہ ادےبہ بانومشتاق کونوازاگےاہے۔سال برائے 2025کا بکرپرائزبانومشتاق اورمترجم بھستی دےپاکومشترکہ طورپردےاگےاہے۔ اس سلسلہ مےں رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے اےکس پرخوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ انٹرنےشنل بکرپرائزحاصل کردہ کنڑازبان کی قابل فخر مصنفہ بانومشتاق کودل کی گہرائےوں سے مبارکباد۔ ےہ موقع کنڑا،کنڑےگاس اورکرناٹک کے لےے جشن کاہے۔اس زمےن کی ےکجہتی ،سےکولرزم اوربرادرانہ تعلقات کے صحےح اقدارکی پاسداری کرتے ہوئے لکھنے والی قلمکاربانومشتاق نے کنڑازبان کاپرچم عالمی اسٹےج پرلہراتے ہوئے ہمارے لئے فخرواعزازکاموقع فراہم کےاہے۔ہماری خواہش ہے کہ وہ اسی طرح مزےدبرسوں تک اپنے قلم چلاتے ہوئے کنڑازبان کی چاشنی دنےابھرمےں پھےلاتی رہےں ۔بکرپرائزحاصل کردہ ان کی تالےف ”ہردےادےپا“(شمع©© دل)انگلش مےں ٹرانسلےٹ کرنے والی باصلاحےت محررہ دےپابھستی کوکنڑےگاس کی طرف سے نےک خواہشات پےش کرتاہوں۔

